نوبل انعام یافتہ راماکرشنن نے امیت شاہ کی بحث کو بنایاتنقید کا نشانہ‘ کی سی اے بی کی مذمت

,

   

دی کوائنٹ کو دئے گئے انٹرویو میں ہندوستانی نژاد نوبل انعام یافتہ وینکٹ رمن راما کرشنن نے شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کو شدید تنقیدکانشانہ بنایاجو11ڈسمبر کے روز پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منظور کرلیاگیاہے۔

سال2009میں کمسٹری میں نوبل انعام حاصل کرنے والے رام کرشنن سی اے بی کوقانون کا خطرناک تکڑا قراریاجوائینی اصولوں کے خلاف ہے‘ اور ”تعلیم‘ ٹکنالوکی‘ اور جنرل معاشی ترقی کی ذمہ داریوں سے“ انحراف بتایاہے۔

انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہاکہ بل سے ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کو کسی قسم کا نقصان نہ ہونے کی بات کہی جارہی ہے مگر بل خود مسلمانوں کو ہندوستان میں ان کی حیثیت دیکھانے کاکام کررہا ہے۔

پیش ہے ویڈیوضرور دیکھیں

YouTube video