Wednesday , September 30 2020

Tag Archives: Arun Jailtley

فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام بدل ارون جیٹلی اسٹیڈیم رکھنے دہلی کرکٹ اسو سی ایشن کا فیصلہ

حیدرآباد: دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ اسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) نے سابق مرکزی وزیر خزانہ آنجہانی ارون جیٹلی کے نام پر دار الحکومت کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام اب ارون جیٹلی اسٹیڈیم رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ1999ء …

Read More »

سابق مرکزی وزیر خزانہ و بی جے پی سینئر وزیرارون جیٹلی چل بسے۔

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی آج دنیا سے چل بسے۔ وہ پچھلے کچھ دنو ں سے سخت علیل تھے۔ وہ آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) نئی دہلی میں بہت دن سے زیرعلاج تھے۔ وہ 66برس کے تھے۔ ایمس نے اپنے ایک پریس نوٹ میں یہ …

Read More »

ارون جیٹلی کو جہاں بولناچاہئے وہاں تو نہیں بولتے لیکن جہاں نہیں بولنا چاہئے وہاں منہ کھولتے ہیں : کانگریس ترجمان

مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے سی بی آئی ڈائریکٹر کی تقرری کے تعلق سے لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملکارجن کھڑگے پر اختیارات کے بے جا استعمال کے الزام پر کانگریس نے سخت جوابی حملہ کیا اور کہا کہ ان کی کوئی سنتا نہیں ہے پھر بھی بولتے رہتے …

Read More »

ارون جیٹلی امریکہ میں زیر علاج ، وزارت خزانہ کی ذمہ داری مرکزی ریلوے وزیر پیوش گوئل کے حوالہ

مرکزی حکومت کےبجٹ پیش ہونے میں نو دن پہلے وزارت خزانہ کی ذمہ داری ارون جیٹلی سے ان کی خرابی صحت کی وجہ سے لے لی گئی ہے اور خزانہ کا اضافی چارج پیوش گوئل کو دے دیا گیا ہے ۔ اس سے صاف ہو گیا ہے کہ موجودہ مودی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT