یوپی انتخابات۔ ایس پی کے امیدوار اعظم خان‘ ناہید حسن جیل سے مقابلہ کریں گے
اعظم خان فبروری2020سے جیل میں اس وقت سے ہیں جب ان پر متعدد مقدمات درج کئے گئے تھے۔لکھنو۔ سماج وادی پارٹی کے دو امیدوار محمد اعظم خان اور ناہید حسن
اعظم خان فبروری2020سے جیل میں اس وقت سے ہیں جب ان پر متعدد مقدمات درج کئے گئے تھے۔لکھنو۔ سماج وادی پارٹی کے دو امیدوار محمد اعظم خان اور ناہید حسن
نئی دہلی۔ سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم حان نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں مہم کے لئے عبوری ضمانت کی مانگ پر مشتمل ایک درخوات سپریم کورٹ میں دائر کی ہے۔
رام پور۔ سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان جو فبروری2020سے جیل میں ہیں بتایاجارہا ہے کہ رام پور اسمبلی حلقہ سے مقابلہ کریں گے۔ خان جو ایس پی حکومت میں
اعظم خان کے چھوٹے بیٹے عبداللہ‘ ان کے والد کو 43سہ زائد معاملات میں ملزم بنایاگیاتھا جس میں چوری‘ جبری وصولی او ردھوکہ دہی کے معاملات بھی شامل ہیں۔ لکھنو۔
لکھنو۔قیدی سماج وادی پارٹی ایم پی اعظم خان کو پیر کے روز سی بی ائی کی خصوصی عدالت میں یوپی جل نگم میں اکھیلیش یادو حکومت کے دوران 1300ملازمتوں پر
رام پور۔ مذکورہ اترپردیش حکومت نے جواہر یونیورسٹی جس کو ایک ٹرسٹ چلاتا ہے اور اس کی نگرانی سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کرتے ہیں کہ 170ایکڑ اراضی پر
چہارشنبہ کے روز اسپتال جہاں پراعظم خان کا علاج کیاجارہا ہے نے کہاکہ ان کی حالت مستحکم ہے مگر اگلے72گھنٹے ”تشویش ناک“ ہیں۔ لکھنو۔بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) رکن
پریاگ راج۔ مذکورہ الہ آبا دہائیکورٹ نے جمعر ات کے روز سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان او ران کے بیٹے عبداللہ اعظم خان جس کو فرضی پین کارڈ رکھنے
اعظم خان کو شکایت کردہ کے بیان ریکارڈ کرانے کے بعد رہاکردئے جائیں گے‘ جسٹس سدھارتھ منگل کے روز تنزین فاطمہ اور عبداللہ اعظم کی مجسٹریٹ کے احکامات کے بموجب
تنظیم فاطمہ‘ سماجی وادی پارٹی کی ایک رکن اسمبلی اپنے شوہر اعظم خان اور بیٹے کے ساتھ سیتا پور جیل میں بند ہیں۔ پریاگ راج۔ سماج وادی پارٹی کے رکن
لکھنو۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو نے یوگی ادتیہ ناتھ حکومت پر زوردیاہے کہ وہ ان کی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان‘ ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ
سماج وادی پارٹی کے جیل میں بند اعظم خان نے ہفتہ کے روز الزام لگایا ہے کہ ان کے ساتھ نہایت غیرانسانی سلوک کیاگیاہے میر ے ساتھ رامپور۔ ایک پولیس
لکھنو۔ مذکورہ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان او ران کی فیملی کو عدالت میں خودسپردگی کے بعد رام پور کی جیل بھیجنے کے معاملے میں پارٹی ان
ان تینوں کو 2مار چ تک کے لئے عدالتی تحویل میں بھیج دیاگیاہے۔ اعظم خان اور ان کے فیملی ممبرس کو کئی مقدمات کاسامنا ہے اور ساتھ میں 86مقدمات اعظم
محمد علی جوہر یونیورسٹی جس کے وائس چانسلر اعظم خان ہیں مذکورہ اراضی پر تعمیر کی گئی ہے۔ سال2006میں قائم کردہ یونیورسٹی 500ایکڑ پر پھیلی ہوئی ہے لکھنو۔ جوہر ٹرسٹ
رامپور۔ سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور رام پور کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کے گھر پر اترپردیش پولیس نے نوٹس چسپاں کی ہے اس میں خان‘ ان کی بیوی
رام پور۔جواہر یونیورسٹی سے سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کی گرفتاری کے متعلق مبینہ فرضی خبر پھیلانے والے ایک شخص کے خلاف ایف ائی آرد رج کر لی گئی
مذکورہ ایس پی نے راجیہ سبھا کی رکن پارلیمنٹ تزین فاطمہ کواپنا امیدوار بنایا ہے مگر حکمران بی جے پی جانتی ہے کہ یہ ان کے شوہر‘ ایس پی لیڈر
یوگی حکومت پر فرضی مقدمے درج کرانے کا الزام‘ کہاتمام مقدموں کی زبان ایک‘ صرف مدعی کا نام بدلاگیا‘ افسران او رپولیس کو یادرکھناچاہئے کہ انصاف ہائی کورٹ اور سپریم
فیرو زخان جو سنبھال سے سماج وادی پارٹی لیڈر ہیں نے سر پر سہرہ باندھ کر خود کو دولہا کی طرح تیار کیاتھا کہ پولیس کو چکما دے سکے نئی