Wednesday , October 17 2018
Home / Tag Archives: Bheema Koregaon

Tag Archives: Bheema Koregaon

بھیما کروگن تشدد پر بھڑکانہ والے کو گرفتار کرنے کی مانگ کو لیکر ہزاروں احتجاجی سڑکوں پر اتر آئے

ممبئی : جاریہ سال کے جنوری میں پونہ میں دلتوں کے خلاف تشدد بھڑکانہ کے الزام میں شیو پرتھیستان ہندوستان کے سربراہ سمبھاجی بھیڈے کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کے مانگ کو لے کر تقریباپچاس ہزار دلتوں نے ممبئی کے آزاد میدان میں جمع ہوئے ۔ ابتداء میں ان کا …

Read More »

کیا آپ یہ سب جانتے تھے؟امبیڈکر کے ائین کو منوسمرتی سے بدلنے کا مطلب دلتوں سے سیدھی ٹکر لینا ہوگا اور دلت مسلمان نہیں ہیں۔حسن کمال

انگریز اس ملک پر راج کرنے والے پہلے غیرملکی حکمراں تھے ‘ جنھوں نے ان دیش واسیوں کو پہلی بار سرکاری فوج میں جگہ دی تھی ‘ جو آج کی زبان دلت کہلاتے ہیں۔ انگریزوں نے پہلی بار ایک مہار ریجمنٹ بنائی تھی۔ مہارشٹرا کے چمار مہار کہہ کر پکارے …

Read More »

رام پنیانی نے بھیمہ کورے گاؤں تشدد اور اس کی تاریخ کا خلاصہ کیا۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ پروفیسر رام پنیانی یکم جنوری کو پونا میں ہوئے تشدد کے متعلق بات کی ۔ سابق انجینئر وسماجی جہدکار پنیانی نے کہاکہ 29ڈسمبر 2017کی دوپہر کے روز مقامی ہیرو گوئند گوپال ماہار( گائیکوڈ) کے مقبرے پر کچھ نامعلوم لوگ جمع ہوئے اور وہاں پر انتباہ پر مبنی پلیٹ …

Read More »

بھیمہ کورے گاؤ ں تشدد۔پاپولر فرنٹ نے ہندوتووادیوں کو ذمہ دار ٹھرایا۔

ای ابوبکر نے الزام عائد کیاکہ‘ یہ حملے منصوبہ بند طریقے سے انجام دئے گئے ہیں۔ نئی دہلی۔ بھیما کورے گاؤں جنگ کی 200ویں سالگرہ کے موقع پر بھڑکے تشدد اور دلتوں پر حملہ کے لئے ہندوتواوادیوں کو ذمہ دار ٹھراتے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے آر ایس ایس …

Read More »

مہارشٹرا میں دلت بنام اعلی ذات۔ شکیل شمسی

پہلی جنوری کو جب دنیا نئے سال کا کشن منانے میں لگی تھی تو مہارشٹرا کے تاریخی شہر پونہ کے قریب واقع گاؤں میں ہندوتووادی طاقتیں دلتوں پر حملہ کررہی تھیں۔ دلتوں کی خطا صرف اتنی تھی کہ وہ دوسوسال پہلے حاصل ہونے والی فتح کا جشن منانے کے لئے …

Read More »

ماہار دلتوں پر مشتمل فوجی بٹالین نے بھیمہ کورے گاؤں میں پیشواؤں کے خلاف محاذ ارائی کی تھی۔ ویڈیو

چھو ت اچھوت اور ذات پات کی زیادتیوں کا شکار دلت سماج کے ماہار طبقے نے دوسوسال قبل بھیمہ کورے گاؤں میں ا س وقت کے پیشواؤں کے خلاف محاذ ارائی کی تھی اور 28000پر مشتمل پیشواؤں کی فوج کو دھول چاٹادیاتھا۔ ڈسمبر31سے لیکریکم جنوری تک ہر سال دلت سماج …

Read More »

دو سو سال قبل ماہار اور پیشواؤں کے درمیان میں ہوئی جنگ کی تفصیلات۔ ویڈیو

دی وائیر کے پروگرام جن گن من کی بات کے دوسوسال قبل پونے کے مضافاتی علاقے بھیمہ کورے گاؤں میں ماہار اور پیشواؤں کے درمیان میں ہوئی لڑائی کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے ممتاز صحافی ونود دواء نے کہاکہ بھیمہ کورے گاؤں کی لڑائی میں27لوگ مارے گئے تھے جو ماہار …

Read More »

پیشوائی مردہ باد‘ لوک شاہی زندہ باد کے نعروں کی گونج میں دوروزہ یلغار پریشد کا پونا کے شنی وار واڑہ میں شاندار انعقاد

جگنیش میوانی‘ عمر خالد‘ رداھیکا ویملا‘پرکاش امبیڈکر‘ سابق چیف جسٹس مہارشٹرا کولسے پٹیل اور دیگر کی شرکت حیدرآباد۔پیشوائی مردہ باد لو ک شاہی زندہ باد کے نعروں کی گونج میں بھیمہ کورے گاؤں کی دلتوں اور پیشوائیوں کے درمیان میں ہوئے جنگ کو دوسوسال مکمل ہونے پر یلغار پریشد کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT