یوپی‘ بہار‘ مغربی بنگال اور آندھرا پردیش میں ہوا ’کھیل۔ تماشہ‘۔ شتروگھن سنہا کاشکست کے بعد بیان
پٹنہ۔ کانگریس پارٹی کے لیڈر شتروگھن سنہا نے انتخابی نتائج منظرعام پر آنے کے بعد جمعرات کے روز کہاکہ خاص طور پر اترپردیش‘ بہار‘ مغربی بنگال اور آندھرا پردیش میں