شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ: مودی حکومت کے خلاف نوٹس جاری، 4 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت، کئی عرضیوں پر سماعت کرنا باقی
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عرضیوں پرسماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اندرون 4 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت