شہریت قانون ”نافذ کرنے سے انکار“ کرنے والی پانچ ریاستوں پر ایم ایچ اے کا پلٹ وار’یہ ان کی پسند کامعاملہ نہیں ہے‘۔
سینئر سرکاری عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ مرکز کی جانب سے اعلامیہ کی اجرائی کے بعد بھی نئی ترمیم کی نفاذ ہر صورت میں ہوگا‘ مذکورہ ریاستی حکومتیں