پہلو خان کیس فیصلہ،جج ہونے کا یہی المیہ ہے کہ آپ کو پیش کردہ ثبوتو ں کی بنیاد پر ہی فیصلہ سنانا پڑتا ہے۔ جسٹس چندر چڈ
ممبئی: پہلو خان ماب لنچنگ کے تمام ملزمین کے بری ہوجانے پر تبصرہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس چندر چڈ نے کہا کہ جج ہونے کا یہی المیہ