Tag Archives: Criticized

آر ایس ایس کی ذیلی کسان تنظیم نے احتجاج کو سیاسی حربہ قراردیا

نئی دہلی۔راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ( آر ایس ایس) نے منگل کے روز بھارتیہ کسان سنگھ( بی کے ایس) دہلی اترپردیش سرحد پرمنعقدہ کسانوں کے احتجاج کو ’’ سیاسی پشت پناہی‘‘ کا نتیجہ قراردیا اور کہاکہ کسانوں کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخالف سیاسی جماعتیں ’’ چارہ‘‘ کے طور پر استعمال …

Read More »

مسلح کا مظاہرہ کرنا بی جے پی کا نیا فیشن بن گیاہے:مایا وتی

لکھنؤ: بی ایس پی کے سربراہ مایا وتی نے کہا کہ بغیر کسی اجازت کے مسلح مظاہرہ کرنا اور نکالنابی جے پی کے لیڈروں نے فیشن بنالیاہے۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کے کاس گنج میں بھی اسی طرح زبردستی جلوس نکالنے پر فرقہ وارانہ فسادہوا تھا۔انہوں نے کہا …

Read More »

وزارت کا شوق نہیں ہے۔ من کی نہیں دل کی بات۔ شتروگھن سنہاکا خلاصہ۔ ویڈیو

وزارت کا شوق نہیں ہے ویسے بھی موجودہ وزرا ء ایسے ہیں جنھیں کوئی جانتا بھی نہیں ہے ۔ خوش آمد پسند لوگوں کی ٹولی کام کررہے جو بنانا نہیں بلکہ خود کو بچانے کاکام کررہے ہیں۔اللہ کا شکر ہے عزت سے نوازا ہے۔ میں یہاں پر آیا ہوں نہ …

Read More »

مودی سرکار کے کام کاج کے جمہوری طریق کار پر سوالیہ نشان

مرکز میں صرف ایک چھوٹا ساگروپ سارے فیصلے لے رہا ہے۔ راگھو رام راجن نئی دہلی۔داؤس میں منعقد ورلڈاکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں وزیراعظم مودی نے جمہوریت نواز ترقی پذیر ملک ہندوستان کی جھلک پیش کی تو اس جھلک پر ریزوربینک آف انڈیا کے سابق گورنر راگھورام راجن نے …

Read More »

سرحدپر تنازع کے متعلق ارون شوری نے چینی قیادت کی ستائش کی

جئے پور:سابق مرکزی وزیرارون شوری نے کہاکہ تم شعبہ حیات میں چین کی قیادت قابل اور ’’زیاد ہ تعلیم یافتہ ہے‘‘ ۔ قابل غور بات ہے کہ شوری کا یہ بیان سکم کی سرحد پر کشیدگی کے دوران سامنے آیا ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ’’ قومی سطح بڑا چیالنج ایک ایسی …

Read More »

کیرالا میں بیف پارٹی کرنے پر ہندو مذہبی لیڈر شنکراچاریہ سوامی نے کانگریس کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا

اتراکھنڈ:منگل کے روز کیرالا میں بیف پارٹی کے انعقاد پر ہندومذہبی لیڈر شنکراچاریہ سوامی سوارپوانند سرسواتی نے جو فی الحال جوشی مٹ میں ٹھرے ہوئے ہیں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جس معاملے کو کانگریس صدر …

Read More »

سونو نگم کے مخالف اذان تبصرے پر عمران پرتا ب گڑی کا ردعمل

حیدرآباد: اُردو اور ہندی کے ممتا ز شاعر عمران پرتاب گڑی نے سونونگم کے اذان پر متنازع ٹوئٹ پر سخت مذمت کی۔سونو نگم نے پیر کے روز لاؤ اسپیکر میں‘ اذان‘ کے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے تنازع کھڑا کردیاتھا۔عمران نے اپنے فیس بیک پیچ کے ذریعہ 43سال کے سنگر کو …

Read More »

یوگی آدتیہ ناتھ کا یوپی چیف منسٹر تقرر پر عمر عبداللہ کا ردعمل

سرینگر:عمر عبداللہ سابق چیف منسٹر جموں اور کشمیراور ورکنگ پریسڈنٹ آف نیشنل کانفرنس( این سی) نے جموں کشمیرچیف منسٹر محبوبہ مفتی کو یوگی آدتیہ ناتھ کے اترپردیش چیف منسٹر تقرر پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ Today 18% (or there about) of the population of India's most populous state must …

Read More »

بی جے پی سے برطرف لیڈر کیرتی آزاد نے ارون جیٹلی کو نااہل کہا‘ اور نوٹ بندی پر استعفیٰ کے کیا مطالبہ

نئی دہلی:ارون جیٹلی پر اپنے زبانی حملوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے بی جے پی کے برطرف لیڈراور رکن پارلیمنٹ کیرتی آزاد نے وزیر فینانس ارون جیٹلی کو’’ نااہل‘‘ شخص قراردیا اورنوٹ بندی کے بعد عام آدمی کو درپیش مشکلات کی ذمہ داری قبول کرنے اور استعفیٰ پیش کرنے …

Read More »

اقوام متحدہ قرارداد کے خلاف اسرائیل کی جوابی کاروائی

یروشلم: اسرائیل نے گذشتہ ہفتہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ علاقوں میں بازآبادکاری کے خلاف رائے دہی کے بعد جوابی اور انتقامی کاروائی شروع کردی ہے جبکہ اسرائیل نے اس معاملے میں امریکہ کے ساتھ نرمی برتی ہے کیونکہ وہ رائے دہی سے غیرحاضر تھا۔ اسرائیل کی وزارت …

Read More »

گوئند اچاریہ نے مودی حکومت پر پارٹیوں کوپیسے بدلنے میں مدد کی

نئی دہلی:سابق آرایس ایس لیڈر کے این گوئند اچاریہ کی قیادت میں ایک وفد نے چیف الیکشن کمشنرنسیم زیدی سے ملاقات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ 18نومبر کے بعد جن سیاسی جماعتوں نے تنسیخ شدہ نو ٹ جمع کرائیں ہیں اس کی تحقیقات کی جائے ۔ محکمہ فینانس کی جانب …

Read More »

کرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا مسئلہ: سوامی نے تیار یوں میں کمی کا ارون جیٹلی پر لگایا الزام

نئی دہلی:بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے وزیر فینانس کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ دو اعلی کرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت کے مسلئے سے نمٹنے میں تیاری کی کمی کا الزام عائد کیااور اس کے لئے وزارت کی جانب سے احتیاط برتنے کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT