Tag Archives: Deoband

دیو بند کی تاریخی اہمیت : بقلم : ۔ فیروز بخت احمد 

ہندوؤں اورمسلمانوں دونوں کے لئے دیوبند کی اپنی اپنی تاریخی اہمیت ہے۔ جہاں تک مسلمانوں کا تعلق ہے ان کے لئے اس علاقہ میں باعث کشش اہم مقامات ہیں ۔ جن میں گنگوہ شریف ، نانوتہ شریف ، پیران کلیر ، جھن جھانہ ، انبیٹھ وغیرہ ۔ ان جگہوں پر …

Read More »

واراناسی سے دلت لیڈر آزاد مودی کا کریں گے مقابلہ۔

لکھنو۔ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کی میرٹھ اسپتال میں چہارشنبہ کے روز ملاقات کے فوری بعد بااثر دلت لیڈر او ربھیم آرمی کے چیف چندرشیکھر آزاد نے کہاکہ وہ واراناسی میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔ آزادنے کہاکہ ’’ اس الیکشن میں یوپی سے وزیراعظم مودی کو …

Read More »

یوپی کے دیوبند سے جیش کے دو کشمیری دہشت گرد گرفتار‘ نئی بھرتیوں کے لئے ملی تھی ذمہ داری 

لکھنو۔ پلواماں دہشت گرد حملے کے بعد دہشت گرد کے خلاف لڑائی میں مبینہ طور پر بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اترپردیش اے ٹی ایس نے جمعہ کے روز سہارنپور کے دوبند سے شاہنواز نام کے شخص کو گرفتار کرلیا۔ اس کے ایک ساتھی بھی پکڑا گیاہے۔ جموں کشمیر کے …

Read More »

پلوامہ حملہ:دیو بند میں کینڈل مارچ

دیوبند: کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد پورے ملک میں غصہ کی لہر پائی جارہی ہے۔ حملے میں شہید ہوئے جوانوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے اور حکومت کو سخت اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آوازیں بلند ہورہی ہیں۔ حملے …

Read More »

دیوبند دہشت گردوں کا مرکز‘ دہشت گرد حافظ ‘ بغدادی اس کی دین۔ گری راج

مرکزی مملکتی وزیر گری راج سنگھ نے سہارنپور کے دیو بند کے جامعہ کو دہشت گردوں کا اڈہ بتایا۔انہوں بڑے دہشت گردوں کے نام لے کر ان کو دیوبند کی دین بتایا۔ سہارنپور۔مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بار پھر سے متنازعہ بیان دیا ہے۔انہو ں نے دیو بند …

Read More »

شیعہ لوگوں کے ساتھ افطار کے خلاف درالعلوم دیو بند کا فتوی ی فرضی ثابت ہوا۔

ئی دہلی۔حالیہ دنوں میں سوشیل میڈیا اور کچھ نامور اخبارات کے ذریعہ یہ بات عام ہوئی تھی کہ درالعلوم دیو بند نے ایک فتوی جاری کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ ’’ شیعہ مسلمانوں کی جانب سے منعقدہ افطار میں سنی شرکت نہ کریں‘‘۔اس خبر سے سنی اور شیعہ دونوں …

Read More »

کیک کاٹنا غیراسلامی طریقہ ہے‘دیوبند کے مولانا نے مسلم نوجوانوں کو ایسے حرکتوں سے بازرہنے کی دی ہدایت

دیوبند۔ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کوئی مسلم اور ہندمذہبی رہنما ؤں نے کبھی ایک مسلئے پر یکساں رائے پیش کی ہے۔ مگر اترپردیش کے دیو بند میں مسلم اور ہندو مدہبی رہنماؤں کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا گیا ۔عام طو پر یکم جنوری کو نیاسال کے موقع پر ہندوستان …

Read More »

یو پی ۔ دارلعلوم دیوبند نے عورتوں پر پلکیں ‘بہویں بنانے اور بال کٹانے سے اجتناب کا دیا حکم

دیوبند۔درالعلوم دیو بند نے پلکیں تراشنے اور بہویں بنانے سے منع کرنے کے علاوہ بال بھی ناکاٹنے کا ایک فتوی جاری کیاہے۔دارلعلوم دیو بند کے دارالافتہ نے عورتوں کے بالوں کے متعلق مذکورہ تمام سرگرمیوں کو غیراسلامی بھی قراردیا ہے۔ درالعلوم دیو بند کے مولانا کاظمی نے کہاکہ ’’ دارلعلوم …

Read More »

دیوبند سے گرفتار تینوں طلبہ کو یوپی اے ٹی ایس نے رہا کردیا

ای ٹی ایس پوچھ تاچھ میں دہشت گردوں سے روابط کا نہیں ہوا خلاصہ سہارنپور: ضلع مظفر نگر کے کوٹا ساری گاؤں سے گرفتار بنگلہ دیشی کے خلاصہ کے بعد اے ٹی ایس کی ٹیم نے سہارنپور کے دیوبند سے جن تین طالبہ کو گترفتار کیاتھا انہیں پوچھ تاچھ کے …

Read More »

اب نئے منتخب بی جے پی کے ایم ایل اے ’’ دیو بند ‘‘ کا نام تبدیل کرنا چاہتے ہیں

دیوبند:اترپردیش اسمبلی انتخابات سال 2017میں بھگوا پارٹی کی کامیابی کے بعد اقلیتی برداری کے خلاف زہر اگلنے کے واقعات میں تیزی کیساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ تازہ واقعہ میں دیو بندسے بی جے پی کو نو منتخب رکن اسمبلی برجیش سنگھ نے مہابھارت سے اس رشتہ جوڑتے ہوئے تاریخی …

Read More »

اگر میں جیت گیا تو کیرانہ کرفیو زدہ ہوجائے گا۔ بی جے پی ایم ایل اے سریش رانا کا دعویٰ ۔ ویڈیو

کیرانہ : بی جے پی کے رکن اسمبلی سریش رانا نے اپنے بیان سے پھر ایک بار نئے تنازعات کو ہوا دی ہے ۔ انہوں نے اپنے تازہ بیان میں کہاکہ اگر وہ مجوزہ انتخابات میں دوبارہ منتخب ہوتے ہیں توکیرانہ ‘ دیوبند اور مراد آباد میں کرفیو نافذ کردیاجائے …

Read More »

انتخابات کے دوران سیاست دانوں سے گریز : دیوبند کا فیصلہ

لکھنو:اترپردیش انتخابات میں اسلامی یونیورسٹی درالعلوم دیو بند نے سیاست دانوں کے لئے اپنے دروزے بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے یہ واضح کردیا ہے کہ انہیں سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ درالعلوم دیوبند کے ذرائع کے مطابق اترپردیش کے سہارن پور ضلع میں واقعہ اسلامی مدرسہ کے کوئی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT