Saturday , November 17 2018
Home / Tag Archives: Doha

Tag Archives: Doha

عرب ممالک کے امتناع کے بعد قطر میں دودھ کا نیا پلانٹ قائم۔ صحرا میں گائیوں کو فروغ دینے کاکام تیزی سے جاری۔

کیو ں سعودی عرب نے اس کو دودھ فروخت کرنے سے انکار کردیاہے ‘ لہذا دنیاکا امیر ترین ملک ذاتی طور پر تیاری میں جٹ گیا۔ ایک قدم اندر جاتے ہیں آپ کو کسی انگریزی ملک یا امریکی کی ہارٹ لینڈ کا منظر دیکھائی د ے گا۔ ایک سوصحت مند …

Read More »

مطالبات کی یکسوئی کے لئے قطر کو دی گئی مہلت میں48گھنٹوں کی مزید مہلت: سعودی عربیہ اور دیگر ممالک

ریاض:سعودی عربیہ اور اس کے ساتھی ممالک کے پیر کے روز کہاکہ انہوں نے فیصلہ لیاہے کہ امتناع کی برخواستگی کے لئے ان کے مطالبات کو قبول کرنے کے لئے قطر کو دی گئی مہلت میں48گھنٹوں کی مزید توسیع کی گئی ہے۔ایک روز قبل ہی قطر کودی گئی مہلت ختم …

Read More »

الجزیرہ کو بند کرو‘ عرب ممالک نے تنازع کے حل کے لئے 13مطالبات قطر کوروانہ کئے

واشنگٹن:سعودی عربیہ اور دیگر عرب ممالک جنھوں نے قطر سے اپنے تعلقات منقطع کرلئے تھے تنازع کو ختم کرنے کے لئے مطالبات کی ایک فہرست روانہ کی ہے اور زوردینے کو کہا کہ ان کے فارسی پڑوسی خلیجی ملک میں الجزیرہ بند کرے ‘ ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلے …

Read More »

رپورٹ : دوحہ سے گلف ممالک کے تعلقات منقطع ہونے کے بعد یومیہ اساس پرایران1,100ٹن کھانا قطر کو روانہ کررہا ہے۔

تہران( ایران):جمعرات کے روز فار س نیوز ایجنسی نے اس بات کی اطلاع دی کہ گلف ممالک جن کی قیادت سعودی عرب کرتا کی جانب سے دوحہ سے تعلقات منقطع کرلئے جانے کے بعد ایران 1000ٹن سے زائد فروٹس اور ترکاری یومیہ اساس پر قطر کو روانہ کررہا ہے۔ سعودی …

Read More »

امریکی نے دو جنگی بیڑے فوجی مشق کے لئے قطرکو روانہ کیا

جاریہ ماہ کی ابتداء میں ہی ٹرمپ نے کہاکہ تھاکہ’’ قطر کی قوم بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کو فنڈز فراہم کرنے کا غیر معمولی اور تاریخی کام کررہی ہے دوحہ:امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے قطر پر’’ دہشت گردوں کوامداد فراہم ‘‘ کرنے والا ملک کا الزام عائد …

Read More »
TOPPOPULARRECENT