قطر‘ بحرین 25مئی سے راست پروازیں بحال کریں گے

,

   

بحرین‘ مصر‘ سعود ی عربیہ او رمتحدہ عرب امارات نے قطر سے 2017میں تعلقات منقطع کرلئے تھے‘ اور اسلامسٹ تحریکات کی حمایت کا الزام عائد کیاتھا


بحرین‘ مصر‘ سعود ی عربیہ او رمتحدہ عرب امارات نے قطر سے 2017میں تعلقات منقطع کرلئے تھے‘ اور اسلامسٹ تحریکات کی حمایت کا الزام عائد کیاتھا۔

سعودی عربیہ او رمتحدہ عرب امارات‘ بحرین او رمصرکے جنوری 2021 کے ختم پر قطر پر لگائے گئے امتناع کے ساڑھی تین سال ہوئے ہیں۔ مگر بحرین نے 2021میں سفر اورصنعت کی لنک کو بحال کردیاتھا۔

ریاض او رقاہرہ نے 2021میں سب سے پہلے دوحا میں اپنا سفیر دوبارہ مقر کیا‘ جس کے بعدسعود ی کی زیرقیادت ال اولہ نے تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے معاہدے کیا‘ وہیں بحرین نے اپریل میں اعلان کیاکہ وہ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔

اپریل میں قطر او ربحرین نے چھ سالہ طویل تنازعہ کے بعد سفارتی تعلقات کو بحال کرنے کااعلان کیاتھ