ایران غزہ جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کے خلاف انتقامی حملے کا منصوبہ بدل سکتا ہے۔
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گزشتہ ہفتے تہران میں قتل ہونے کے بعد سے ایرانی رہنماؤں نے اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ جدہ: