Father

ملکاجگری میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کاقتل، کھانے میں زہر دیا بعد ازاں نعش کے ٹکڑے کردئے، قتل کئے جانے پر بیوی اور بیٹی لاعلم

حیدرآباد: شہر کے ملکاجگری علاقہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے اپنے باپ کا بے رحمانہ قتل کردیا اور بعدازاں نعش کے ٹکڑے کرکے انہیں ایک