انتخابات سے قبل مندر کے نام پر مرکز کا نیا حربہ۔ انتخابات سے قبل اٹھائے جانے والے اقدام پر سوال۔
نئی دہلی۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کو لے کر دباؤ کاسامنا کررہی نریندر مودی حکومت نے عام انتخابات سے عین قبل کافی اہمیت کا حامل اقدام اٹھایاہے۔ مرکزی