نیپال۔اس دیش میں مسلمانوں نے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کے لئے حکومت کے خلاف کھولا مورچہ۔
کھاٹمنڈو۔نیپال کے کھاٹمنڈو گھاٹی میں صدیوں سے رہنے والے مسلمان‘ مقامی نیوار طبقے کے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کی مانگ کی حمایت میں آگے ائے ہیں۔ دراصل حکومت نے