Hate Mongers

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر پر اتراکھنڈ پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر بڑے پیمانے کا احتجاجی مظاہرہ

ہری دوار میں تین روزہ ’دھرم سنسد‘ میں ہندوتوا قائدین نے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف تشدد کے لئے مشتعل کرنے والے تقریریں کی ہیں۔ دہرادون۔بڑی تعداد میں لوگ