Tag Archives: House

حیدرآباد: کرائے کا مطالبہ کرنے پر کرائے دار نے مکان مالک پر حملہ کردیا ۔ مکان مالک دواخانہ میں شریک 

حیدرآباد: راجندرنگر پولیس اسٹیشن حدود میں واقع حسن نگر میں ایک کرائے دار نے مکاندار پر جان لیوا حملہ کردیا ۔ مکاندار کا قصور یہ تھا کہ وہ کرائے دار سے مکان کرایہ کے بارے میں پوچھا تھا ۔ تفصیلات کے مطاق مکان مالک عبد الرشید پر کرائے دار تجمل …

Read More »

سارہ علی خان نے خریدا نیا گھر

بالی ووڈ میں دھماکہ دار انداز میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سارا علی خان نے اپنی ماں امرتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا ہے۔ حیران نہ ہوں، گھر چھوڑنے کی وجہ کوئی تنازعہ نہیں ہے بلکہ سارا علی خان نے نیا مکان خرید لیا ہے، لہذا وہ اپنی ماں کا …

Read More »

رافیل معاملے پر ہنگامہ کے سبب راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک ملتوی

نئی دہلی- کانگریس سمیت تمام اپوزیشن ارکان نے رافیل طیارے سودے کے سلسلے میں راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھاری شور شرابہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے ضروری …

Read More »

نشہ دھت میں نوجوان نے تیز رفتار کار گھر میں گھسا دیا ، ایک خاتون ہلاک 

حیدرآباد : ایک شراب کے نشہ میں چورنو جوان تیز رفتار کار کو ایک مکان میں گھسا دیا اس حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ یہ واقعہ پیر کی صبح گولی ڈوڈی علاقہ میں پیش آیا ۔ مہلوک خاتون کی پہنچان ۴۵؍سالہ ٹی مدھو بائی سے ہوئی ۔ ان …

Read More »

رافائیل پر جاری تنازعہ کے دوران ایوا ن میں مرکز تین طلاق بل کو پیش کرے گی

دی مسلم ویمن( شادی پر حقوق کی حفاظت) بل2018حکومت کے اہم قانونی ایجنڈہ میں شامل ہے اور جس کے نام ہونے پر آرڈیننس کی تشکیل عمل میں لائی گئی تھی اور اب مذکورہ آرڈیننس کو اسی سال مانسون اجلاس کے دوران راجیہ سبھا میں پیش کیاجائے گا۔ نئی دہلی۔ نریندر …

Read More »

ناگروٹا میں فروخت کے لئے ممنوعہ اراضی جموں او رکشمیر کے اعلی بی جے پی قائدین نے خریدلی

جب پوچھا گیا کہ نرمل سنگھ یا ان کی اہلیہ نے گھر کی تعمیر کے لئے اجازت حاصل کی ہے تو جموں ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے وائس چیرمن آر کے شیوان نے کہاکہ’’ یہ ہمارے ریکارڈ میں نہیں ہے‘‘۔ جموں۔ ناگروٹا میں ڈیفنس کے ہتھیاروں کے گودام کے قریب ‘ جہاں …

Read More »

ساوتھ افریقہ۔ گپتا کے گھر پر پولیس کا دھاوا

جھانسبرگ۔ باوثوق ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ساوتھ افریقی کے انتہائی اہم پولیس دستے نے جھانسبرگ میں صدر جاکب زوما کے قریبی کاروباری دوست کے گھر کے اطراف واکناف کی سڑکوں کو بند کردیا تھا۔اس پر تبصرے کے لئے پولیس کے ترجمان ہنگوانی ملاؤ دیز دستیاب نہیں تھے ‘ …

Read More »

کجریوال نے انکت کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کرنے کایقین دلایا۔

خدائی خدمت گار تنظیم نے تعزیتی نشست کا انعقاد کرکے خراج عقیدت پیش کیا‘ جامعہ ملیہ اسلامیہ ‘ جے این یو اوردہلی یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی شرکت کی نئی دہلی۔ دہلی کے وزیراعلی ارویندر کجریوال نے پیر کو 23سالہ انکت سکسینہ کے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔ انکت …

Read More »

میرٹھ میں مسلمان کو گھر فروخت کرنے پر ہندوؤں کو احتجاج

میرٹھ۔ یہاں کے ہندؤ اکثریت والے ملیوارا علاقے کے مکینوں نے اتوار کی رات کو ایک ہندو جواہری کے پاس سے مسلمان کی مبینہ مکان خریدی کے قبضہ حاصل کرنے کی خبر پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔انسپکٹر کوتوالی یشویر سنگھ نے کہاکہ یہ معاملہ جائیداد کی خرید وفروخت کا ہے …

Read More »

جھارکھنڈ۔ ہجوم نے مسلم یوگا ٹیچر کے گھر پرپتھر پھینکے

جمشید پور۔ جمعرات کے روز یوگی ٹیچر رفیعہ ناز کو دھمکی موصول ہونے کے بعد جمعہ کے روز ایک برہم ہجوم نے دارونڈا میں واقعہ ان کی رہائش پر اس وقت پتھراؤ کیاجب وہ انڈیا ٹوڈے کو انٹرویو دے رہی تھیں ۔کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب ایک مقام عالم …

Read More »

چارمینا رپولیس کی غیر قانونی حرکت۔ویڈیو

پچھلے ایک ہفتہ سے سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیوتیزی کے ساتھ وائیرل ہورہاہے جس میں دیکھا جارہا ہے کہ صبح کے اولین ساعتوں 5بجے کے قریب پولیس چارمینار کے قریب چیلا پور کے ایک مکان نمبر21-3-834/1میں جبراً داخل ہوتی ہے اور مکان کے بچوں‘ عورتوں او ر مردوں کوحراست میں …

Read More »

جموں اور کشمیر۔ سابق سرپنچ رمضان شیخ کا گھر ہجوم نے نذر اتش کردیا

شوپیان( جموں او رکشمیر)۔امام صاحب گاؤں کے سابق سرپنچ رمضان شیخ جن کو دو روز قبل دہشت گردوں نے ہلاک کردیاتھا اور ان کا گھر جو جموں کشمیر کے ضلع شوپیان میں واقع تھا ہجوم نے نذر آتش کردیا۔ پولیس نے گھر والو ں کو بچا لیا۔ واقعہ کی تحقیقات …

Read More »

حنا خان۔ مجھے امید ہے کہ بگ باس 11 میں شائقین کو میری برہمی دیکھنے کو نہیں ملے گی۔

بگ باس کے گھر میں داخل ہونے والی اداکارہ حنا خان جنھیں حالیہ دنوں میں خطروں کے کھلاڑی شو میں بھی دیکھاگیاتھا نے بتایا کہ وہ بگ باس11شو کو ایک چیالنج کی طرح دیکھ رہے ہیں۔ حنا خان جنھیں ٹیلی ویثرن پروگرام یہہ رشتہ کیاکھلاتا ہے میں ایک سنسکاری بہو …

Read More »

سعودی عربیہ میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد ‘ پہلے سے ڈرائیورس کے خدمات انجام دینے والوں میں ملازمت جانے کا خوف

نئی دہلی:یقیناًیہ بات خوشی کی ہے کہ سعودی عورتوں کو ایک تاریخی فیصلے کے بعد ڈرائیونگ کی منظوری دیدی گئی ہے مگر یہ ان چودہ لاکھ لوگوں کے لئے نہایت بری خبر ہے جو پہلے سے سعودی عربیہ میں ڈرائیونگ کے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مملکت میں ہندوستانیوں کی …

Read More »

’لیجئے ہم ڈر سے تھر تھر کانپنے لگے‘ روش نے چڑیل کے تعاقب کی نقل این ڈی ٹی وی پر کی

نئی دہلی : این ڈی ٹی وی کے بانی پرانوے رائے اور ان کی بیوی رادھیکا رائے کے خلاف سی بی ائی کی جانب سے مقدمہ درج کئے جانے کے بعداین ڈی ٹی وی کے سینئر جرنلسٹ رویش کمار نے پیر کے روز بی جے پی کی زیرقیادت مودی حکومت …

Read More »

واچ: انڈیا ٹوڈے کے اینکر نے یوگی کی تنظیم کے سربراہ کو راست نشریات کے دوران نکال باہر کیا

نئی دہلی: ہندویوا واہانی کے سربراہ نریندر سنگھ تومر کو ایک مباحثہ میں حصہ لینے کے لئے انڈیا ٹوڈے پر مدعو کیاگیا تھا‘ دوران بحث وہ اس قدر غصہ میںآئے کہ خود پر کنٹرول کھودیا جس کی وجہہ سے مجبور ہوکر راہول کنول نے انہیں شوسے باہر کا راستہ دیکھا …

Read More »

ویڈیو۔ اسدالدین اویسی پر حملے کی خبریں غلط

ممبئی:شیوسینا کے عثمان آبادکی نمائندگی کررہے رکن پارلیمنٹ رویندر گائیکوڈ پر دومقدمات کے اندراج کے بعد‘ فرضی رپورٹس جس میں حیدرآباد رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی پر حملے کی خبر منظر عام پر ائی۔ زی مراٹھی نے ایک نیوز شائع جس میں ایم ائی ایم کے وارث پٹھان کا فرضی انٹریوویڈیو …

Read More »

سسی کلا کی حیدرآباد میں بھی ٹیکس کی دھاندلیاں

تاملناڈوکی سسی کلا نٹراجن جسکو معزز عدالت نے غیر محسوب اثاثہ جات کیس میں مجرم قراردیا ہے ‘ حیدرآباد میں بھی پراپرٹی ٹیکس کی چوری کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ سکندرآباد کنٹونمنٹ بورڈ نے مارچ سے بقایہ پراپرٹی ٹیکس وصولی کی مہم شروع کی ہے ۔ بورڈنے سسی کلاکومارڈپلی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT