دفعہ 370ختم کردی گئی تو کشمیر کا رشتہ ہندوستان سے ختم ہوجائے گا، یہ دفعہ ہندوستان او رکشمیر کے درمیان ایک پُل ہے اس کو مت توڑیں ۔ شاہ فیصل
سری نگر: سابق آئی اے ایس شاہ فیصل او رجموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر شاہ فیصل نے کہا کہ جس دن دفعہ 370ختم ہوجائے گی اسی دن