دہلی فسادات کے خلاف انڈونیشاء کے سخت گیر کارکنوں نے ہندوستانی سفارت خانہ اور قونصل خانہ پر احتجاج کیا
جمعہ کی نماز کے بعد ہندوستانی قومی پرچم کو نذر آتش کیاگیا کیونکہ وہ ہندوستانی سفیر پردیپ کمار راوت سے بات چیت کرنا چاہتے تھے۔ قریب2000کے ہجوم نے ائی ایس