دسویں جماعت کے امتحانات منعقد کرنے ہائی کورٹ سے رجوع ہونے وزیر اعلیٰ چندر شیکھرراؤ کا اعلان
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھرراؤ نے آج پرگتی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں دسویں جماعت کے امتحانات منعقد کئے جائیں گے۔