Lord Ram

رام ایک خدا نہیں بلکہ انسان او رشہزادہ تھے،رام جی آج ہندوستان کے راجہ ہوتے تو سبھی لوگوں کا خیال رکھتے، ہندوتوا نے رام کے نام کو بدنام کیا۔ جسٹس مارکنڈے کاٹجو

میں نے ایک مضمون میں مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کو ہندوستان کا اصل بابائے قوم کہا تھا۔اسی طرح ایک دیگر مضمون میں شہنشاہ اشوک کو اس ملک کا