Mamta bnarji

ارن جیٹلی کا ممتا بنر جی پر طنز کہا کہ وزیر اعظم بننے کیلیے کر رہی ہے ڈرامہ اور مل رہی ہے آپو زیشن کی بھی حمایت

مرکزی وزیرارون جیٹلی نےممتا بنرجی پرطنزکرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو وزیراعظم امیدوارکے طورپرپیش کرنے کے لئے ڈرامہ کررہی ہیں۔ ارون جیٹلی نے کولکاتا میں جاری ہنگامہ آرائی پراپنے