Monday , June 18 2018
Home / Tag Archives: Mushaira

Tag Archives: Mushaira

ہم نے گذار دی ہے فقیری میں زندگی ‘ لیکن کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا۔قمر اعجاز کی مقبول نظم جو ان دنوں وائیرل ہورہی ہے۔ ویڈیو

حد سے زیادہ بھی پیار مت کرنا‘ دل ہر ایک پہ نثار مت کرنا کیاخبر کس جگہ پر روک جائے ‘ سانس کا اعتبار مت کرنا آئینے کی نظر نہ لگ جائے‘ اس طرح سے سنگھار مت کرنا تیر ‘ تیری طرف ہی ائے گا‘ تو ہوا میں شکا ر …

Read More »

صفیان پرتا ب گڑی کی نظم ’ تاج محل‘ پر ۔ ویڈیو

نظم کی شروعات سے قبل صوفیان نے مالیگاؤں کی عوام کا خیرمقدم کیااور کہاکہ ملیگاؤں کے عمائدین کو سارے ملک میں عزت واحترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔تاج محل پر نظم سے قبل اپنے اشعار میں صوفیان نے جہاں کہیں پر بھی بم دھماکہ ہوتا ہے تو دڑاھی ٹوپی …

Read More »

عمران پرتاب گڑھی نے مدرسوں کے خلاف میڈیا کے فرضی پروپگنڈوں کو اپنے انداز میں پیش کیا۔ ویڈیو

اُردو او رہندی کے مشہور شاعر عمران پرتاب گڑھی نے اپنے انقلابی اشعار کے ذریعہ عوام کی خوب داد وتحسین حاصل کی۔عمران نے کہاکہ پچھلی بیس سالوں میں مدرسوں کے خلاف ایک منظم پروپگنڈہ انجام دیاگیا۔عمران پرتاب گڑھی نے کہاکہ مدرسوں کے ذریعہ امن اور محبت کے پیغام کو عام …

Read More »

عمران پرتاب گڑی نے روہنگی مسلمانوں کے حالات اپنی درد بھری نظام کے ذریعہ بیان کیا-ویڈیو

نئی دہلی۔اُردو ہندی کے ممتاز شاعر محمد عمران پرتاب گڑی نے بے قصور روہنگی مسلمانوں کے میانمار میں جاری قتل عام کی سختی سے مذمت کی۔ کلکتہ میں ایک مشاعرے کے دوران عمران پرتاب گڑی نے وہاں پر جن حالات کا سامنا روہنگی مسلمانوں کو سامنا ہے ان کو اپنی …

Read More »

لندن میں راحت اندوری نے مچائی دھوم۔ ویڈیو

لندن۔ اگست2017کو شہر لندن میں منعقدہ مشاعرے کے دوران اُردو ہندی کے مشہور شاعر راحت اندوری نے پھر ایک مرتبہ دھوم مچائی۔ شائقین نے راحت اندوری کے ہر شعر کی ستائش کی۔ راحت اندوری کا اشعار کا محور محبت او راحساس پر تھا۔ ان اشعا ر پر شائقین نے دل …

Read More »

زی نیوز پر چلائے گئے پروگرام جس پراین بی ایس اے نے جرمانہ عائد کیاگیا۔ ممتا ز سائنس داں اور شاعر کا خلاصہ۔ ویڈیو

پچھلے سال مارچ کے مہینے میں نئی دہلی میں منعقدہ ہوئے شنکر شاد مشاعرے پر زی نیوز نے اپنے ایک مخصوص پروگرام کے دوران تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مشاعرے کے منتظمین پر ’’ افضل پریمی گینگ‘‘ ہونے کا الزام عائد کیا۔ دراصل یہ مشاعرہ ہرسال دہلی میں منعقد کیاجاتا …

Read More »

واچ: بنگلور مشاعرے میں عمر ان پرتا ب گڑی نے کہاکہ’ کبھی نہ ہوگی بند اذان‘

حیدرآباد: اُردو او رہندی کے ممتاز شاعر عمران پرتاب گڑی نے بنگلور کے مشاعرے میں نے اذان ‘دلتاور کشمیر کے موضوع پر نظم سنائی۔سونو نگم کے اذان کے متعلق متنازع ٹوئٹ پر عمران نے ’’ کبھی نہ ہوگی بند اذان‘ کبھی نہ ہوگی بند اذان‘‘ نظم سنائی۔ اذان کے متعلق …

Read More »
TOPPOPULARRECENT