اندور۔مسلم چوڑی والے کی پیٹائی کرنے والے ملزمین کی حمایت میں ہندو توا تنظیموں نے نکالی ریالی۔
احتجاجیوں نے ایک میمورنڈم حوالے کرتے ہوئے الزام لگایاکہ ایک مخصوص کمیونٹی کے خلاف مخالف ملک واقعات باقاعدگی کے ساتھ ہورہے ہیں حیدرآباد۔اندور میں ایک مسلم چوڑی والے کی 14لوگوں