Wednesday , September 18 2019

Tag Archives: Muslim Voters

عآپ کو سات سیٹو ں پر جیت کی پوری امید تھی مگر مسلم ووٹ کانگریس کو منتقل ہوگئے۔ چیف منسٹر

نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنونیر اروند کجریوال نے جمعہ کے روز دعوی کیا کہ مئی 12کے روز رائے دہی سے قبل ”آخری منٹ“ راجدھانی میں مسلم ووٹ کانگریس کو منتقل ہوئے۔ ایک نیوز پیپر کو انٹرویو دیتے ہوئے دہلی کے چیف منسٹر نے کہاکہ رائے دہی کے …

Read More »

ماں مینکا گاندھی کے متنازع بیان کے بیان بیٹے ورون گاندھی مسلمانوں سے کہی یہ بات

اتر پردیش کے پیلی بھیت نشست سے بی جے پی کے امیدوار ورون گاندھی نے مرکزی وزیر اپنی والدہ مینکا گاندھی کے بر عکس مسلمانوں کے متعلق ایک بیان دیا ہے اور مسلم ووٹرس سے مخاطب کر کے کہا ہے کہ اگر مجھے ووٹ دینگے تو کوئی بات نہیں مگر …

Read More »

مجھے ووٹ دیں ورنہ میرے پاس کوئی کام کے لئے نہ ائیں۔ منیکا گاندھی کا مسلمانوں سے استفسار ۔ویڈیو

اترپردیش کے سلطان پور میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے منیکا گاندھی نے کہاکہ ’’اس کے بعد اگر مسلمان میرے پاس آتے ہیں کچھ کام کے لئے تو مجھے سونچنا پڑیگا۔ کیونکہ بے روزگاری کا خاتمہ سب کے لئے ضروری ہے‘ کیایہ صحیح نہیں ہے؟ ۔ہم مہاتما گاندھی کے بچے …

Read More »

مسلمانوں سے مایاوتی کی اپیل کا مغربی یوپی میں رائے دہندوں کے اس تناسب سے ہوجائے گا اندازہ۔

سہارنپورکی ہی بات کری تو اکھیلیش یادو اور مایاوتی نے یہا ں سے اپنی الیکشن مہم کی شروعات کی تھی‘ لیکن کانگریس امیدوار عمران مسعود یہاں کافی طاقتور ہیں۔سہارنپور کے لوگوں کا ماننا ہے کہ یوگی کے حملے سے عمران کو فائدہ ہوتا دیکھائی دے رہا ہے اور مسلم ووٹ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT