Thursday , June 21 2018
Home / Tag Archives: One Crore

Tag Archives: One Crore

مجھے ایک کروڑ روپئے کی پیش کش کی گئی۔ ہاردیک پٹیل کے قریبی کادعوی-ویڈیو

احمدآباد۔گجرات کے پاٹیدار لیڈر نریندر پٹیل نے اپنے چونکا دینے والے انکشاف میں اس بات کا الزام عائد کیاکہ انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے ایک کروڑ روپئے کی پیش کش کی گئی۔انہوں نے احمد آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا انکشاف …

Read More »

چھ بیٹیوں کے لئے جہیز میں ایک کروڑ کی پیش کش کرنے والا چائے فروش شک کے دائرے میں

جئے پور: راجستھان کے صدرمقام کے مضافات میں 5اپریل کے روز منعقدہ شادی کے دوران اپنی بیٹیوں کے جہیز میں مبینہ طور پر ایک کروڑ روپئے دینے والا چائے فروش کو انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے نوٹس جاری کی ہے۔ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے یہ نوٹس اس وقت جاری کیا جب …

Read More »

وجئے کے سر پر1کروڑ کا اعلان کرنے والے آر ایس ایس لیڈر کی گرفتاری

اوجین:پولیس نے منگل کے رو ز بتایا کہ چیف منسٹر کیرالا وجین کے سر کاٹ کر لانے والے کو ایک کروڑ روپئے انعام دینے کا اعلان کرنے والے آر ایس ایس کارکن کندن چندراوت کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس کے مطابق چندراوت کو پیر کے روز حراست میں لیکر چیف جوڈیثرل …

Read More »

آ ر ایس اس دفتر میں بم حملے کے ایک روز بعد ‘ سی پی ایم کیرالا دفتر میں لگادی گئی

کوزیکوٹی:راشٹرایہ سیوم سنگھ( آر ایس ایس) کے کلاچے کے قریب ندا پورم میں واقعہ دفتر میں بم پھینکنے کے ایک روز بعد کچھ نامعلوم افراد نے ویشنومانگلم کے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسٹ( سی پی ایم ) کے دفتر میںآگ لگادی۔ پچھلی رات کو پیش ائے واقعہ میں کوئی جانی …

Read More »

ویڈیو: کیرالا چیف منسٹر کا سرقلم کرنے والے کو ایک کروڑ روپئے کا انعام‘ کیمرے پر آر ایس ایس لیڈر کی کھلی دھمکی

اوجین :کیرالا چیف منسٹر پینارایہ وجئے ین کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے آر ایس ایس مہانگر اوجین پرچارک پرمکھ کندن چندروانت نیوجئے ین کا سر لانے والے کو ایک کروڑ روپئے کے انعام کا اعلان کیا۔ٹائمز آف انڈیا کی نیوز کے مطابق انہوں نے کہاکہ ’’ میرے پاس کافی دولت …

Read More »
TOPPOPULARRECENT