نوح واقعہ۔ ہندو مہاپنچایت نے وی ایچ پی کی یاترا 28اگست کے روز دوبارہ شروع کرنا کا کیااعلان
مہاپنچایت میں لئے گئے فیصلوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے گروگرام سے وی ایچ پی لیڈر دیویندر سنگھ نے کہاکہ نوح میں مستقل طور پر مرکزی دستوں کی چار بٹالین تعینات
مہاپنچایت میں لئے گئے فیصلوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے گروگرام سے وی ایچ پی لیڈر دیویندر سنگھ نے کہاکہ نوح میں مستقل طور پر مرکزی دستوں کی چار بٹالین تعینات
ہریانہ کے نوح میں فرقہ وارنہ تشدد کے دوران چھ لوگوں کی ہلاکت کے دو ہفتوں بعد پلوال بوح سرحد پر واقعہ پوندیر گاؤں میں مذکورہ میٹنگ منعقد کی گئی