کتھوا عصمت ریزی او رقتل کا معاملہ۔ متوفی بچی کے والدین جو میلوں دور پہاڑوں میں رہتے ہیں ’وہ بار بار یاد آتی ہے‘
ان کی بیٹی10جنوری2018جو غائب ہوگئی تھی‘ اور اس کی نعش ایک ہفتہ بعد جنگل سے ملی۔ والد نے کہاکہ ”ایسا کوئی دن نہیں جس روز میں اس کے متعلق سونچتانہیں