لاک ڈاؤن کے دوران حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات اور عوام کی مشکلات پر یوگیندر یادو کا فیس بک لائیو۔ ویڈیو

,

   

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں 14اپریل تک قومی لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیاہے تاکہ عالمی وباء کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

ملک لاک ڈاؤن کی وجہہ سے عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے متعلق سوارج ابھیان کے صدر یوگیندر یادونے اپنے فیس بک پوسٹ میں تفصیلات بتائی ہیں۔

ویڈیو ضرور دیکھیں