Wednesday , November 21 2018
Home / Tag Archives: Protest (page 3)

Tag Archives: Protest

ہندوستان کا دورہ کرنے والی خواتین کو انتباہ پر مبنی ٹی شرٹس زیب تن کئے ہندوستان کے خلاف انوکھا احتجاج

حیدرآباد۔ریاست جموں او رکشمیر کے ضلع کتھوا ‘ اترپردیش کے اونناؤ اور ایٹھا او ر گجرات کے سورت میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ عصمت ریزی اور قتل کے واقعات سے جہاں سارے ملک میں برہمی اوراحتجاج کاسلسلہ جاری ہے وہیں بین الاقوامی سطح پر بھی ہندوستان کو مذکورہ واقعات پر …

Read More »

معصوم بچی کے ساتھ انصاف ۔ کرینہ کپور اور دیگر فلمی ستارے کتھوا عصمت ریزی کیس کے خلاف احتجاج میں شامل

نئی دہلی۔ جموں او رکشمیر میں ایک اٹھ سال کی بچی کی عصمت ریزی او رقتل کے واقعہ نے سارے ملک کو ہلاکر رکھ دیا ہے‘ بالی ووڈ ستارے بھی اب اس برہمی میں شامل ہوگئے ہیں۔مذکورہ تحقیقات کے بعد جو باتیں سامنے ائی ہیں اس کے مطابق معصوم کے …

Read More »

کتھوا او راونناؤ عصمت ریزی کیس کے خلاف حیدرآباد کی سڑکوں پر احتجاج۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ شہر کے مصرو ف ترین نکلس روڈ چوراہے پر طلبہ‘ سماجی جہدکار‘ دانشور ‘ سیول سوسائٹی سے وابستہ لوگ‘ پیشہ وار اور میڈیا کے نمائندوں نے مرکز کی نریندر مودی حکومت میں جموں او رکشمیر کے ضلع کتھوااور اترپردیش کے اونناؤ میں پیش ائے عصمت ریزی او رقتل کے …

Read More »

اٹھ سالہ معصوم آصیفہ کی عصمت ریزی کے واقعہ پر سیول سوسائٹی کا احتجاج

حیدرآباد۔ سیول سوسائٹی کی جانب سے تاریخی شہر حیدرآباد کے معروف چوراہے نکلس روڈ پر واقعہ اندرا گاندھی کے مجسمے کے روبرو ہزاروں لوگوں نے جمع ہوکر پھر ایک مرتبہ یہ ثابت کردیا کہ اس ملک میں انسانیت ابھی باقی ہے ۔ کیونکہ اس احتجاج میں شامل تمام عمر کے …

Read More »

کتھوا اور اونناؤ عصمت ریزی کیس۔ راہول گاندھی نے انڈیا گیٹ پر نصب رات کو ہونے والے احتجاجی کی قیادت کی

نئی دہلی۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے نصب رات کو پارٹی کارکنوں کی جانب سے نریندر مودی حکومت میں پیش ائے جموں کشمیر کے کتھوا اور اترپردیش کے اونناؤ عصمت ریزی کیس کے خلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے کی قیادت کی اور متاثرین کے لئے انصاف کا مطالبہ کیا۔جمعرات کی رات کو …

Read More »

ترقی پسند مصنف اور شاعر جاوید اختر کو سنکٹ موچن مندر واراناسی کی جانب سے ’’ شانتی دوت‘ ‘ ایوارڈ

وارناسی کی سنکٹ موچن مندر جو ہندوستان کا سب سے بڑا ہنومان مندر بھی کہاجاتا ہے کی جانب سے ترقی پسند مصنف او شاعر جاوید اختر کو شانتی دودھ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ممتاز شاعر کایہ احساس ہے کہ مذکورہ ایوارڈنفرت پھیلانے والوں کے منھ پر ایک تمانچہ ہے۔شاعرلسانی …

Read More »

ممبئی۔ تین طلاق کے متعلق بل واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہزاروں خواتین سڑکوں پر اترے

ممبئی۔ ہفتہ کے روز آزاد میدان ہزاروں مسلم خواتین جمع ہوئے اور پرامن احتجاج کے ذریعہ پچھلے ڈسمبر میں لوک سبھا میں پیش کئے گئے ’تین طلاق‘ بل سے دستبرداری کا مطالبہ کیا ۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کی خاتون وینگ کی جانب سے منعقدہ احتجاجی پروگرام’’ خواتین کا …

Read More »

بارسوئی میں طلاق ثلاثہ بل کے خلاف سڑک پر اتریں خواتین

بارسوئی : بارسوئی سب ڈیویژن ہیڈ کوارٹرمیں طلاق کے خلاف بدھ کو مسلم خواتین سڑک پر اتر کر اس کی پر زور مخالفت کی ۔مسلم خواتین نے خاموش جلوس نکال کر حکو مت کے اس بل پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے مسلم پرسنل لاء بورڈ پر اعتماد کا اظہار …

Read More »

امتیازی سلوک کے خلاف جامعہ کے طلبہ کا ہاسٹل کے باہر احتجاج

نئی دہلی۔پیرکی رات کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے ان کے ساتھ کئے جانے والے امتیازی سلوک کے خلاف ہاسٹل کے باہر احتجاج کیا۔قدیم ہاسٹل کے گیٹ توڑ کر طلبہ نے مذکورہ ہاسٹل میں سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔موقع پر ہاسٹل انتظامیہ کے پہنچنے اور برہم طلبہ …

Read More »

طلاق ثلاثہ بل کے خلاف لکھنو میں خواتین کا احتجاجی مارچ

لکھنو۔ تین طلاق کے خلاف منعقدہ احتجاجی پروگرام میں شرکت کے لئے ہزاروں کی تعداد میں برقعہ پوش خواتین لکھنو کی ٹیلے والی مسجد کے میدان میں جمع ہوئے۔ٹی او ائی میں شائع خبر کے مطابق ملک کے مختلف حصوں کی خواتین نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ مذکورہ خواتین …

Read More »

طلاق ثلاثہ۔ بل کے خلاف خواتین سڑکوں پراتری

سیکر( راجستھان)پیر کے روزراجستھان کے سیکر میں ہزاروں برقعہ پوش خواتین سڑکو ں پر اتر کر طلاق ثلاثہ بل کے خلاف احتجاج کیا ہے‘ مذکورہ بل کے تحت وہ شخص سزا کا مرتکب پایاجائے گا جو ایک نشست میں تین طلاق کی ادائی کے ذریعہ بیوی سے علیحدگی اختیار کرنے …

Read More »

مہارشٹرا میں حکومت کی ناکامی کے خلاف35000کسانوں کی احتجاجی ریالی

ممبئی۔کل ہند کسان سبھا کی زیرقیادت35000سے زائد کسان بی جے پی کی زیرقیادت حکومت کے ناکام اقتصادیوں پالیسیوں کے خلاف ایک بڑی ریالی نکالی ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ کسانوں کے لئے قرضہ جات کی تکمیل‘ قبائیلوں کو اراضیات کی اجرائی اور فصل سے جڑی قیمتوں میں توازن کی …

Read More »

مہارشٹرا کے ضلع پونا میں طلاق ثلاثہ بل کے خلاف مسلم خواتین نے سڑکوں پر اتر کر زبردست احتجاج کیا۔ویڈیو

پونے۔روایتی لباس برقعہ پہن کر ہزاروں مسلم خواتین نے مہارشٹرا کے ضع پونا کی سڑکوں پر اتر کر اس احتجاجی ریالی میں ہفتہ کے روز شرکت کی جو مرکزی حکومت کی جانب سے تیار کردہ طلاق ثلاثہ بل کے خلاف تھی‘ واضح رہے کہ مذکورہ بل لوک سبھا میں منظوری …

Read More »

لندن کی ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پرنس سلمان کے دورے کی مخالفت میں احتجاج۔ ویڈیو

اپنے اورسیز دورے کی شروعات پرنس سلمان نے لند ن سے ہی ‘ وہ اپنے سہ روزہ دورے پر لندن پہنچے جہاں پر ان کا سرخ قالین استقبال کیاگیا۔مگر یونائٹیڈ کنگ ڈم کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اس دورے کی شدید مخالفت کی گئی۔ بڑے تعداد میںیوکے کی اپوزیشن …

Read More »

شام ، سری لنکا،فلسطین و روہنگیائی مسلمانوں پر ڈھائے جارہے ظلم و ستم کے خلاف صدائے احتجاج بلند

نئی دہلی:ملک شام ، سری لنکا ، فلسطین ، او ربرما کے مسلمانوں پر مسلسل ڈھائے جارہے ظلم و ستم کے خلاف سیلم پور میں زبردست مظاہرہ کر کے اقوام متحدہ و عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ظلم و ستم کی روک تھام کر کے امن وامان …

Read More »

طاقہ ثلاثہ بل کے خلاف جے پور میں مسلم خواتین کا عدیم المثال مظاہرہ

طاقہ ثلاثہ بل کے خلاف جے پور میں مسلم خواتین کا عدیم المثال مظاہرہ

جے پور: مودی حکومت کے ذریعہ لائے گئے طلاق سے متعلق بل کے خلاف مسلم خواتین بڑی تعداد میں سڑکو ں پر اتر آئی ہیں۔اس کا مظاہرہ آج گلابی شہر کے نام سے مشہور جے پور کی سڑکو ں پر دیکھنے کو ملا۔جہاں برقع پوش خواتین تپتی دھوپ میں شریعت …

Read More »

جے این یو کے طالب علم نجیب احمد کی گمشدگی کا معاملہ

سی بی آئی ہیڈ کوارٹر پر ایک بار پھر اکٹھا ہوئے انسانیت کے طرفدار نئی دہلی : گذشتہ سولہ ماہ سے لا پتہ جے این یو کے طالب علم نجیب احمد تلاش کر نے میں مکمل طور پر نا کام ہو چکی سی بی آئی کی کاردگی پر سوالیہ نشان …

Read More »

ہمارے قومی پرچم کا استعمال کا عصمت ریزی کے بچاؤ میں کرنا اب یہ ملک سے غداری ہوگی۔ برکھا دت

ایوارڈ یافتہ ممتاز صحافی برکھا دت نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اس حساس کیس سے خو د کو دور رکھنے کی ضرورت ہے۔ یہ وقت ایسا نہیں ہے کہ جس میں سیاسی نعرہ بازی یا نمبر کے لئے کام کیاجائے۔ہمیں اس بات کو کبھی …

Read More »

عثمانیہ یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج پر پابندیاں۔ حکومت کی مخالف طلبہ پالیسی کے خلاف احتجاج پر روک

تلنگانہ تحریک کے دوران عثمانیہ یونیورسٹی خطہ تلنگانہ کا احتجاجی مرکز بنا ہوا تھا‘طلبہ کی بے شمار قربانیوں کے نتیجہ ‘علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل حیدرآباد۔ تلنگانہ تحریک کے دوران علاقے تلنگانہ کا مرکز مانے جانی والی عثمانیہ یونیورسٹی ان دنوں تحدیدات کے گھیرے میں ہے۔ تلنگانہ تحریک کے دوران …

Read More »

آسام اسمبلی کو بھگوار رنگ میں رنگنے پرکانگریس کا اعتراض۔گورنر کے اعزاز میں چائے کی دعوت کا بائیکاٹ

گواہاٹی۔ آسام اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج احتجاجی شوروغل کے درمیان شروع ہوا ‘ جس میں سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے اسمبلی کے احاطے کو ’ بھگوا رنگ ‘ دینے پر اعتراض کیا۔ کانگریس کے اسمبلی ارکان نے گونر کے اعزاز میں چائے کی دعوت میں بھی شرکت …

Read More »
TOPPOPULARRECENT