Tag Archives: Protest

جبل پور میں ایس آر کے کی ’رائیس‘ کے خلاف احتجاج

جبل پور( مدھیہ پردیش):پولیس کے مطابق ہندوتوا کی وکالت کرنے والی مختلف تنظیموں نے آج یہاں سنیما کے باہر چہارشنبہ کے روز بالی ووڈ کے سوپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم’ رائیس‘ کے خلاف احتجاج کیا۔ پولیس نے بتایا کہ بڑی تعداد میں احتجاجی سنیما حال کے باہر ریالی …

Read More »

احتجاجیوں نے ووٹ کیو ں نہیں دیا؟

انتخابات تو ابھی ختم ہوئے ہیں’ ٹرمپ کا ریمارک واشنگٹن: صدر امریکہ ڈونالڈٹرمپ نے آج ان ہزاروں احتجاجیو ں کو تنقید کا نشانا بنایا جومبینہ طور پر ان کی تخریبی اور مخالف خواتین پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل ائے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان سب نے رائے دہی میں حصہ …

Read More »

اسمبلی انتخابات نوٹ بندی پر ریفرنڈم کانگریس کا ملک گیر احتجاج

نئی دہلی: کانگریس نے آج کہاہے کہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات نوٹ بندی کے فیصلہ پر عملا ریفرنڈم ہیں۔ RBI's autonomy is lost, it has now become a rubber stamp of the Government: Ghulam Nabi Azad,Congress pic.twitter.com/2w3aeG02Jm — ANI (@ANI_news) January 18, 2017 راجیہ سبھا میں قائد اپوزیشن غلام …

Read More »

نوٹ بندی تنازع: آر بی ائی کے دفاتر کا18جنوریکو کانگریسی گھیراؤ

ممبئی: کانگریس نے آر بی ائی گورنر ارجیت پٹیل سے استعفیٰ کامطالبہ کیا اور کہاکہ آربی ائی کی جانب سے نوٹ بندی کے نتیجہ میں معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔ پارٹی نے اعلان کیا کہ آر بی ائیکے دفاتر کا ممبئی ‘ ناگپور‘اور احمد نگر میں18جنوری کو نوٹ بندی کے …

Read More »

مودی کوچوہے کی طرح گجرات واپس جانا پڑیگا:ترنمول کانگریس

کلکتہ‘ نئی دہلی: ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی نے آج یہ کہتے ہوئے تنازع کھڑا کردیا کہ نوٹ بندی خلاف ملک گیر احتجاج کے باعث وزیراعظم نریند رمودی کو ’’ چوہے ‘‘کی طرح گجرات واپس جانا پڑیگا۔ انہو ں  نے ریزوربینک آف انڈیادفتر کے باہر احتجاجی جلسہ سے خطاب …

Read More »

ملک گیرحکومت مخالف احتجاج پروگرام تیار کرنے کمیٹی کی تشکیل

نئی دہلی: کانگریس نے صدر دہلی پردیش کانگریس اجئے ماکن کی زیرقیادت ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو مرکزی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کے پروگرام کی نگرانی کرے گی۔ کمیٹی کے کنونیر چھتر سنگھ ہوں گے ۔ کل ہند کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری انچارج امور …

Read More »

بینک عہدیداروں کا آربی ائی کے خلاف ملک گیر احتجاج

نئی دہلی:کل ہند ہندوستا نی بینک وفاقی نظام کے اراکان نے چہارشنبہ ملک سطح پر آربی ائی کے مختلف دفاتر بشمول منٹ روڈ ممبئی پر واقع اس کے ہیڈکوارٹر س کے روبرواحتجاجی مظاہرے کئے اور مطالبہ کیا کہ کافی مقدار میں بینکوں کو نئی کرانسی فراہم کی جائے اور قم …

Read More »

کاسہ گداگری کے ساتھ تاجروں کا احتجاج

مظفر نگر: تاجروں اور دوکانداروں نے آج یہاں شیوچوک پر نوٹ بندی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور نقدرقم کی قلت کے باعث عوام کو درپیش مشکلات پر مرکزی حکومت کو تنقید کانشانہ بنایاگیا۔ ادیوگ ویپار سنگھٹن کرشن کے نائب صدر گوپال متل کی زیرقیادت ٹریڈرس نے وزیراعظم نریندر …

Read More »

نوٹوں کی تنسیخ سے صرف مودی اور ان کے ساتھیوں کو مدد: ممتا

کلکتہ: نوٹ بندی پر وزیراعظم نریندرمودی کا تعقب کرتے ہوئے ’ ویسٹ بنگال چیف منسٹرممتا بنرجی نے جارحانہ اندازمیں کہاکہ یہ اقدام انہیں اور ان کے ساتھیوں کے لئے مدد گار ثابت ہوا ہے۔ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوٹ بندی نے صرف مودی بابو‘ اور ان کے …

Read More »

لاپتہ نجیب کیس: یونیورسٹی انتطامیہ اور جی این یو ایس یو کے درمیان کی کشیدگی میں شدت

نئی دہلی:کیمپس جواہر لال نہرویونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کی جانب سے غیرمعینہ مدت کے احتجاج کے دوران جے این یو انتظامیہ نے احتجاجی طلبہ کے ایک سیکشن پر الزام عائد کیا کہ وہ نجیب احمد کی بڑی گمشدگی کے متعلق’’ غلط معلومات کو عام کرتے ہوئے‘‘ یونیورسٹی کی’’ امیج کو متاثر …

Read More »

بھوپال گیس سانحہ متاثرین انصاف سے محروم ‘ گیس متاثرین کی تنظیموں کاالزام

بھوپال: بھوپال گیس سانحہ کی 32ویں برسی سے قبل آج یہاں گیس متاثرین کی بحالی کے لئے کام کرنے والی تنظیموں نے الزام لگایاہے گیس لیک سانحہ کا درد آج بھی یہاں کے لوگ جھیل رہے ہیں‘ لیکن مرکزی او رریاستی حکومتوں کی جانب سے انہیں انصاف فراہم کرنے کی …

Read More »

مودی نے ہندوستان کو خودمختار امریکی سامراج کے پاس رہن رکھ دیا۔ سی ائی ٹو یو

پوری( اڈیشہ): نریند ر مودی حکومت پرہندوستان کی خود مختار ی اور سامراجی امریکہ کے پاس رہن رکھ دینے کا الزام عائدکرتے ہوئے سی ائی ٹی یو نے آج اپنے منصوبہ کا اعلان کیاکہ مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں شدت پیدا کردی جائے گی جس کی وجہہ …

Read More »

سوشیل میڈیا پرمودی کی قابل اعتراض تصوئیر پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک25سالہ مسلم نوجوان کو کیا گرفتار

مورینا۔مدھیہ پردیش کے بنموری ٹاؤن سے ایک شخص کو گرفتار کیاگیا جس پر الزام ہے کہ اس نے وزیراعظم نریندر مودی کی قابل اعتراض تصوئیر کو سوشیل میڈیا پر گشت کروائی۔ جمعہ کے روزپولیس نے اس بات کا خلاصہ کیا ہے۔ بنموری کے سب ڈویثرنل افیسرآف پولیس ( ایس ڈی …

Read More »

ممبئی میں جے این یو طالب علم کے لاپتہ ہونے پر احتجاجی جلوس

ممبئی:مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے آج احتجاجی مظاہرہ کیا اور ممبئی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو یادواشت پیش کرتے ہوئے جے این یو کے لاپتہ طالب علم مجید احمد کے ساتھ انصاف کامطالبہ کیا ۔احتجاج میں ٹاٹا انسٹیٹوٹ‘ ائی ائی ٹی ممبئی‘نرملانکیتین‘ صدرتھا کالج‘ صوفیاکالج اور ممبئی یونیورسٹی کے مختلف …

Read More »

’وزیر اعظم مودی نے بناء تیاری کے دنیا کا سب سے بڑا مالی تجربہ کیا ‘

نئی دہلی: حلیف جماعتوں نے کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کے ساتھ ملکر پارلیمنٹ کے باہر نوٹوں کی تنسیخ کے خلاف احتجاجی دھرنا منظم کیا۔جنھوں نے مودی حکومت کے فیصلے کو’’ بناء تیاری کے لیاگیا دنیا کا سب سے بڑا مالی تجربہ قراردیا‘‘۔او رانہوں نے کہاکہ وہ اپنے …

Read More »

مینش سسوڈیا اور مشرا کو مخالف نوٹ بندی مارچ کے دوران کیاگرفتار

نئی دہلی:دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا اور ان کی کابینی رفیق کپل مشراء کو آج اس وقت حراست میں لیاگیا جب وہ مرکزی حکومت کے نوٹ بندی فیصلے کے خلاف جنتر منتر سے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کررہے تھے۔مارچ کے آغاز سے قبل منیش سسوڈیا نے وزیر اعظم …

Read More »

ٹرمپ کے خلاف امریکی شہریوں میں مظاہرے جاری

نیویارک/لاس اینجلس: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مخالفت میں ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ مسلسل بڑھتاجارہاہے۔ نیویارک‘ لاس اینجلس او رشکاگو میں ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے ریلیوں میں حصہ لیا۔ ریلیوں کے منتظمین کاکہنا ہے کہ منگل کو صدارتی انتخابات میں رائیل اسٹیٹ کے …

Read More »

جے این یو طلبہ تنظیم کا آج مل گیر احتجاج

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین او رکئی دیگر طلبہ تنظیمیں ملک گیر سطح پرآج احتجاجی مظاہرے مبینہ بے عملی کے خلاف جو نجیب احمد پر حملہ آواروں کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے برتی جارہی ہے اور پولیسان کا پتہ چلانے میں ناکام رہی ہے منعقد …

Read More »

بھوپال انکاونٹر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ ۔ علیگڑہ مسلم یونیورسٹی کے طلبا ء کا احتجاجی مظاہرہ

علیگڑہ: علیگڑہ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین نے آج بھوپال میں سیمی کے 8کارکنوں کی پولیس انکاونٹر میں ہلاکت کے خلاف یہاں احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس واقعہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیاگیا۔ صدر جمہوریہ ہندپرنب مکرجی کو پیش کردہ ایک میمورنڈم میں اے ایم یو طلباء یونین نے بھوپال …

Read More »
TOPPOPULARRECENT