PSA

سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ کی رہائی

سری نگر۔جموں کشمیر حکومت نے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ کے اوپر سے پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) ہٹاکر ان پر عائد نظر بندی منگل کے روز برخواست کردی ہے

سات ماہ بعد فاروق عبداللہ کی رہائی

سری نگر۔ سات ماہ بعد قید سے رہا ہونے والے جموں او رکشمیر کے سابق چیف منسٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ ”آج میرے پاس الفاظ نہیں ہوں‘ میں آزاد ہوں