Monday , July 23 2018
Home / Tag Archives: Rapist

Tag Archives: Rapist

آسارام کا ماننا ہے۔برہماگیانی کے لئے لڑکیوں کی عصمت ریزی گناہ نہیں ۔

جودھپور۔آسارام کا یہ ماننا ہے کہ’ برہماگیان‘ یا پھر انتہائی روشن خیال شخص کے لئے لڑکیوں کا جسمانی استحصال کوئی گناہ نہیں ہے‘ وہ یہ شخص ہے ‘ عدالت کے سامنے وکیل استغاثہ کے ایک گواہ نے سنوائی کے دوران اس بات کا انکشاف کیا ہے جس سنوائی کا چہارشنبہ …

Read More »

عصمت دری کے مجرم کے لئے سزا ئے موت کی تجویز بہتر فیصلہ: مولانا بدر الدین

نئی دہلی : آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل قاسمی نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ عصمت دری کے ملزمین کے لئے سزائے موت تک کی تجویز والے آرڈینس کو منظور دئے جانے کو دیر سے اٹھایا گیا بہتر قدم قرار دیا …

Read More »

عصمت ریزی کے واقعات میں ملوث درندہ صفت لوگوں کے لئے سخت سزائیں ناگزیر

دنیا کے کسی بھی مذہب ‘ ملک اور حصہ میں عصمت ریزی کے مرتکبین کے لئے رحم کی گنجائش نہیں ہے۔ مختلف ممالک میں اس گھناؤنے جرم کے لئے دل کو دہلادینے والی سزائیں دی جاتی ہیں ۔ دنیاکے کئی ایسے مغربی‘ ایشیائی اور عرب ممالک ہیں جہا ں پر …

Read More »

معصوم لڑکیوں کے ساتھ عصمت ریزی کرنے والوں کو موت کی سزا پر دائیر پی ائی ایل کے وکیل الاک الوک سریواستو سے ملاقات

ہفتہ کا دن الاک الوک سریواستو کے لئے نہایت مصروف ترین رہا کیونکہ جنوری میں انہوں نے عدالت میں ایک پی ائی ایل دائر کی تھی جس کے تحت انہوں نے عصمت ریزی کے مرتکبین کے لئے سزائے موت کا مطالبہ کیاتھا اور ہفتہ کے روز اسی ضمن میں مرکزی …

Read More »

بارہ سال سے کم عمر کی لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کرنے والوں کو سزائے موت ۔ کابینہ کی منظوری

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرقیادت مرکزی کابینہ نے ہفتہ کے روز بارہ سال سے کم عمر کی لڑکیوں کے ساتھ عصمت ریزی کے قصور وار پائے جانے والوں کو سزائے موت کی منظوری دیدی ہے۔ Union Cabinet approved an Ordinance to be promulgated to provide for stringent …

Read More »

دنیا کے پندرہ ممالک میں عصمت ریزی کرنے والوں کے لئے دل دہلادینے والی سزا

انسانی اقدار کی بنیاد پر عصمت ریزی کو دنیا کا سب سے گھناؤنہ جرم تصور کیاجاتا ہے۔ عصمت ریزی کاشکار متاثرین کو نہ صرف ذہنی اذیتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ سماجی سطح پر کئی انہیں طعنے اور حقارت کی نظروں سے بھی دیکھا جاتا ہے۔ سماج عصمت ریزی …

Read More »

بارہ سال یا اس سے کم عمر لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والے شخص کو سزائے موت پر مشتمل بل راجستھان اسمبلی میں منظور

پچھلے سال ڈسمبر میں مدھیہ پردیش اسمبلی نے اسی طرح کا ایک بل بلامقابلہ ایوان میں منظور کیاتھا۔ جئے پور۔ مدھیہ پردیش کے بعد جمعہ کے روز راجستھان ملک کی دوسری ریاست بن گیا جہاں پر بلامقابلہ ایک ایسا بل منظور کیاگیا ہے جس کے تحت بارہ سال یا اس …

Read More »

پاکستان میں صرف ایک ہفتے کے اندرآبرویزی اور قتل کے مجرم کو سزائے موت۔ زینب کے سفاک قاتل کو چار بار سزائے موت کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمعمران علی اغوا‘ اریپ‘ قتل وانسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت سزائیں سنائیں لاہور۔ پاکستان کے شہر لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قصور کی کم سن بچی زینب کے اغوا کے بعد عصمت ریزی اور قتل کے مقدمے …

Read More »

پنجکولا تشدد: ہریانہ ہائی کورٹ کا تبصرہ’ پی ایم بی جے پی کے نہیں ‘ ہندوستان کے ہیں‘

پنکجولا: ہفتہ کے روز پنجاب او رہریانہ میں تشدد کے بعد ہائی کورٹ نے اپنے تبصرے میں کہاکہ وزیراعظم ملک کے ہیں بی جے پی کے نہیں۔ مذکورہ تشدد خودساختہ مذہبی لیڈر گرومیت رام رحیم کو عصمت ریزی کے کیس میں مرتکب قراردئے جانے کے بعد برپا ہوا تھا۔مرکز اور …

Read More »

ایک ماہ سے لاپتہ ‘ عصمت ریزی کے الزامات میں گھیرے یوپی کے وزیر گائتری پرجاپتی بالآخر گرفتار

لکھنو:عصمت ریزی کے ملزم یو پی کے وزیرگائتری پرجاپتی کو چہارشنبہ کے روز شہر سے گرفتار کرلیاگیا جو پچھلے ایک ماہ سے مفرور بتائے جارہے تھے۔ لکھنو کے سینئر سپریڈنٹ آف پولیس منزل سینی نے کہاکہ آج صبح گائتری پرجاپتی کو شہر کے آشیانہ علاقے سے گرفتار کرلیاگیا ہے۔سینی نے …

Read More »

ویڈیو: ’کیا ہوا یہ تم لوگوں کے ساتھ تو نہیں ہوا نہ‘: بہار رکن اسمبلی نے عصمت ریزی کے واقعہ پر اسکولی طالبات سے سوال کیا۔

پٹنہ‘ حاجی پور: راشٹرایہ لوک سمتا پارٹی ( آر ایس ایل پی) رکن اسمبلی لالن پسوان نے مبینہ طور پر بہار کے ویشالی ضلع میں واقعہ ایک دلت اقامتی اسکول کی طالبات سے قابل اعتراض سوالات پوچھتے ہوئے ایک نیاتنازع کھڑا کردیا ہے ۔ بتایاجارہا ہے کہ ان اسکولی طالبات …

Read More »
TOPPOPULARRECENT