Monday , August 19 2019

Tag Archives: Resigned

راہول گاندھی نے کانگریس کے اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

گاندھی کے استعفیٰ کا سبب قومی انتخابات میں قومی پرست نریندر مودی کے ہاتھوں دوسری مرتبہ بدترین شکست ہے نئی دہلی۔ قومی انتخابات میں دوسری مرتبہ بدترین شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ملک کی اہم اپوزیشن پارٹی انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کی حیثیت سے راہول گاندھی نے …

Read More »

کانگریس کے دواراکین اسمبلی کے پارٹی چھوڑنے کے بعد کرناٹک میں الائنس کے لئے بڑا خطرہ؟۔

اگر استعفیٰ قبول کرلیاجاتا ہے تو ایوان اسمبلی میں اکثریت گھٹ پر 222ہوجائے گی۔ آنند سنگھ و رامیش جر کی ہولی کے استعفوں کی وجہہ سے اجتماعی استعفوں کا خدشہ بڑھ گیاہے بنگلورو۔کانگریس کے اراکین اسمبلی آنند سنگھ اور رمیش جرکی ہولی نے پیر کے روز اپنا استعفیٰ پیش کردیاہے‘ …

Read More »

شاہ فیصل۔ صحیح لوگوں کا عدم انتخابات بدعنوانی ‘ بہتر حکمرانی کی ناکامی کی وجہہ بنتا ہے۔ 

حالیہ دنوں میں استعفیٰ پیش کرنے والے جموں کشمیر کے ائی ایس افیسر جنھوں نے مستقبل کے الیکشن لڑنے کا بھی ارادہ ظاہر کیا ہے انڈین ایکسپریسن سے بات کرتے ہوئے اپنے مستقبل کے منصوبہ کی تفصیلات پیش کی۔پیش ہیں انٹرویو کے کچھ خاص اقتباسات کسی مقصد کیا مجبوری کا …

Read More »

ٓائی اے ایس ٹاپر نے جموں کشمیر میں ہوئی ہلاکتوں پراستعفیٰ پیش کردیا۔ سیاست میں داخلہ کا قیاس

سرینگر- نیو یارک سے واپس لوٹتے ہی2010میں ملکی سطح پر آئی اے ایس میں اول نمبر پر رہے ڈاکٹر شاہ فیصل محض 8سال بعدہی بیورو کریسی سے مستعفی ہوگئے ۔ انہوں نے بتایاکہ وہ کشمیرمیں بے تحاشہ قتل عام کیخلاف احتجاجاًمستعفی ہوئے۔2010کے آئی اے ایس امتحان میں پورے بھارت میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT