Restrictions

بلاک الیکشن پر نظر۔ جموں لیڈران کی حمل ونقل پر عائد تحدیدات میں نرمی‘ وادی میں انتظار اب بھی برقرار

جموں کے اپوزیشن قائدین کی حمل ونقل پر عائد تحدیدات ریاست میں منعقد ہونے والے بلاک ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات سے عین قبل ہٹائے گئے ہیں‘ 24اکٹوبر کے روزمذکورہ الیکشن منعقد