Selling

معاشی خلاء کو بھرنے کے لئے حکومت نہرو کے تعمیر کردہ اثاثوں کو فروخت کررہی ہے۔ شیو سینا

سنجے راؤت نے کہاکہ”مذکورہ حکومت کو سونیاگاندھی‘ راہول گاندھی یا پرینکا سے اختلاف ہوسکتا ہے‘ مگر نہرو سے یہ نفرت کیوں ہے؟“۔ممبئی۔ مرکز میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی پر ایک