Sikkim

سکم میں بادل پھٹنے کے بعد 23سپاہی لاپتہ

مذکورہ ترجمان نے کہاکہ بادل پھٹنے سے لاچین وادی میں تیستا ندی میں تازہ سیلاب آیا۔گانگتوک۔ڈیفنس کے ایک ترجمان نے کہاکہ چہارشنبہ کے روز سکم کے لاہونک ندی پر اچانک