Tag Archives: Stand

الیکشن کے بعد حکومت نے 370‘35اے ارٹیکل کے موقف پر نرم رویہ اپنا یاہے

مذکورہ ہوم منسٹری نے پلواماں حملے میں داخلی جانکاری میں ناکامی کی بات سے انکار کیا‘ جوکہ جموں کشمیر گورنر ملک کے بیان کے برعکس ہے نئی دہلی۔لوک سبھا مہم کے وران دئے گئے سیاسی بیان پر موقف کے برعکس مذکورہ حکومت نے راجیہ سبھا کے کچھ اراکین راجیہ سبھاکے …

Read More »

پرگیہ ٹھاکر کے ریمارک کو لے کر بی جے پی راہول گاندھی کا وار ’گاڈسے کے چاہنے والے‘

کملاہاسن کے بیان جس میں انہوں نے گاڈسے کو”آزاد ہندوستان کا پہلا ہندو شدت پسند“ قراردیاتھا‘ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پرگیا سنگھ ٹھاکر نے کہاکہ ”ناتھو رام گوڈسے ایک سچا دیش بھگت تھا“اوروہ دیش ہے اور دیش بھگت ہی رہے گا۔ نئی دہلی۔ کانگریس صدر راہول گاندھی نے بھوپال …

Read More »

راہول گاندھی نے عآپ کے ساتھ عدم اتحاد کادیا اشارہ‘ کہاکہ تمام سات سیٹوں پر کانگریس کو جیت ملے گی

پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کی دہلی کانگریس کی صدر شیلا ڈکشٹ سے ملاقات اور اتحاد کے متعلق تبادلہ خیال کی پیش قیاسی کے ایک روز بعد مذکورہ بیان منظرعام پر آیاہے نئی دہلی ۔ ایک روز قبل کانگریس پارٹی کی دہلی صدر نے اس پر بیان دیاتھا کہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT