ہندوستان کو ایسے اپوزیشن کی ضرورت ہے جو حکمران جماعت سے خوفزدہ نہ ہو۔ ممتا کو وزیراعظم ہونا چاہئے۔ سوامی
ٹی ایم سی سربراہ کا حوالہ دیتے ہوئے سوامی نے کہاکہ انہیں ”بلیک میل کرنا ناممکن“ ہے۔کلکتہ۔بی جے پی سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیرسبرامنیم سوامی نے کہاکہ ملک کو