Friday , November 27 2020

Tag Archives: Suspect

ایک شخص نے بیوی کا سر کاٹ کر مبینہ معشوق کے دروازہ پر رکھ دیا

حیدرآباد۔ایک دل دہلادینے والے واقعہ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی بیوی کا سرقلم کرنے کے بعد کٹا ہوا سر مبینہ معشوق کے گھر کے دروازے پر رکھ دیا۔ چونکا دینے والا یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات سنگاریڈی ضلع میں پیش آیاہے۔ پولیس کے بموجب اننت …

Read More »

راجستھان میں ایک اور شخص کے ساتھ”چوری“ کے لئے مارپیٹ‘ ویڈیو ہوا وائیرل

جئے پور۔ راجستھان کے ناگور میں حال کے دوران دو دلتوں کو پیسے چوری کرنے کے الزام میں تشدد کانشانہ بنایاگیاتھا‘ ایک اور اسی طرح کا واقعہ ریاست کے بارمیر میں پیش آیاجہاں پر ایک نوجوان کے ساتھ چوری کے شبہ میں نہایت بے رحمانہ سلوک کیاگیا ہے۔ تاہم پولیس …

Read More »
[quads id=1]

جامعہ تشدد کے 69مشتبہ لوگوں کی دہلی پولیس نے تصویریں جاری کرتے ہوئے مانگی مدد

مذکورہ دہلی پولیس نے کہا کہ یہ لوگ فسادات میں ”سرگرمی کے ساتھ شامل تھے“اور عام لوگوں سے استفسار کیاہے کہ وہ ان کی شناخت بتائیں۔ مشتبہ لوگوں کے متعلق جانکاری فراہم کرنے والوں کے لئے پولیس انعامات کی بھی پیشکش کی ہے۔ نئی دہلی۔پچھلے ماہ قومی راجدھانی کے جامعہ …

Read More »

مدھیہ پردیش میں 17لاکھ روپئے کے ساتھ دو ہوئے گرفتار‘ حوالہ رقم کا شبہ

بھوپال۔ مدھیہ پردیش پولیس نے دو لوگوں کو 17لاکھ روپئے نقدی کے ساتھ حراست میں لیا ہے‘ پولیس کو حوالہ کی رقم کا شبہ ہے۔ہنومان گنج پولیس اسٹیشن انچارج مہیندر سنگھ ٹھاکر کے مطابق ہفتہ کے روز پولیس کو جانکاری ملی تھی کہ دو لوگ نقدی کے ساتھ موٹرسیکل پر …

Read More »

خاتون پارٹنر نے اپنے ساتھی کا کیا قتل‘ تحقیقات جاری ہے

گروگرام۔ جمعرات کی رات میں پیش ائے واقعہ میں ایک 55سالہ شخص کو دوارکا ایکسپریس وے پر سیکٹر103کے قریب دولت آباد چوک پر ایک خاتون پارٹنر نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ متوفی کی شناخت ضلع جھاجھر سے متصل علاقے کے ساکن روشن لال کے طور پر ہوئی ہے۔ سر …

Read More »

گروگرام سیکٹر 10میں مشتبہ گاؤ تسکروں پر گاؤ رکشکوں کی فائیرنگ

جمعرات کے روز تقریبا3بجے کے قریب مذکورہ واقعہ پیش آیا‘جب متاثرین اور دیگر والینٹرس مبینہ طور پر سفید رنگ کی مہیندر بولیرو م پک اپ ٹرک میں دیکھا جس میں بہت ساری گائے تھیں‘ یہ واقعہ بھونڈسی میں چیک پوائنٹ کے قریب پیش آیا۔ گروگرام۔جمعرات کے روز سیکٹر 10میں اپنے …

Read More »

جھارکھنڈ۔ ہجومی تشدد کا ایک او رواقعہ پیش آیا‘ ایک کی موت

جھارکھنڈ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں ہجومی تشدد کی بیماری اب کبھی ختم نہیں ہوگی۔ کیونکہ اسی طرح کا ایک واقعہ جھارکھنڈ کے ضلع کونتی میں ساواری گاؤں کے پاس پیش آیاہے‘ جس میں ایک برہم ہجوم نے ایک شخص کو اس کی موت تک زدکوب کیا۔ خبرکے …

Read More »

چوری کے شبہ میں نابالغ کی پیٹائی‘ ڈی ٹی سی بس میں کپڑے اتارنے کا واقعہ آیا پیش۔ ویڈیو

بناء شرٹ کے لڑکا رحم کی گوہار لگاتا اس وقت دیکھا جاسکتا ہے‘ جب ایک شخص جبرا ً اس کا پینٹ اتاررہاتھا۔ ڈی ٹی سی بسوں میں مارشلس کی تعیناتی کے متعلق دہلی حکومت کے بلند بانگ دعوؤں کی قلعی اس افسوسناک واقعہ پر مشتمل ویڈیو نے کھول دی ہے …

Read More »

کشمیر معاملہ‘ ہندوستانی بحریہ کے جنگی جہاز ہائی الرٹ پر‘ پاکستانی نژاد ددہشت گرد حملے کا شبہ

ایک اعلی عہدیدار نے کہاکہ ہندوستانی بحریہ نے ایسٹرن او رویسٹرن ساحلی علاقوں میں ایک الرٹ دیا ہے اور ساتھ مزیدکہاکہ اہم خطرات کی شناخت کے لئے ساحلی علاقوں کے ہرآنے جانے والے راستے کی بروقت نگرانی کی جارہی ہے نئی دہلی۔ حکومت ہندکی جانب سے جموں کشمیر کو خصوصی …

Read More »

مور چوری کرنے کے الزام میں ہجومی تشدد کا واقعہ اور ایک موت۔ ویڈیو

نیومیچ(مدھیہ پردیش)۔ہفتہ کے روز یہاں لاسوڈیاگاؤں میں مور چوری کرنے کے الزام میں ایک دیہات کے ایک گروپ نے بری طرح پیٹا اور اس کی جان لے لی۔ اے اے سی پی آر کے مشرا نے کہاکہ ”واقعہ لاسوریہ گاؤں کی ہے۔ہیرالال اپنے تین دستوں کے ساتھ وہاں سے مور …

Read More »

پولیس نے طالبان سے تعلق کے ساتھ 5000کروڑ کی ہیروئن کے ریاکٹ کا کیاپردہ فاش

نئی دہلی۔دہلی پولیس کی اسپیشل سل کے 120دنوں کے اپریشن نے طالبان لیڈر اور پاکستان میں اس کے ہم منصب کے زیر نگرانی چلائے جانے والے پاک افغان منشیات کاپردہ فاش کیاہے‘ اور اسی دوران دہلی میں اب تک کا سب سے بڑی ہیروئن کی150کیلو گرام کی اسمگلنگ جس کی …

Read More »

علی گڑھ میں دوسال کی معصوم کا قتل’تھوڑے سے پیسوں کے لئے اتنا بڑانقصان“۔

مذکورہ معصوم لڑکی کا قتل مبینہ طور پر 30مئی کے روز اس کے گھر کے باہر سے اغوا کے بعد دولوگوں نے کیا‘ او راس کی نعش کو کچرے کے ڈبے میں ڈال کر چلے گئے۔ منشاء کے متعلق شبہ ہے کہ ملزمین اور متوفی کے داداکے درمیان کوئی مالی …

Read More »

ائی ایس ائی ایس مشتبہ کی دوحا سے ملک بدری‘ این ائی اے نے تفتیش کے لئے تحویل میں

ایک عہدیدار کے مطابق مشتبہ فیصل جو کیرالا کا رہنے والا ہے پچھلے ہفتہ گرفتار ابوبکر سے مسلسل رابطے میں تھا۔ بعد ازاں وہ مبینہ طور پر سری لنکا میں پیش ائے دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ سے متاثر ہوکر کیرالا میں بھی خود کش بم حملوں کی منصوبہ سازی کررہے …

Read More »

ایسٹر بمبار کے کشمیر دورے کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ پولیس

جموں کشمیر چیف دلباغ سنگھ نے کہاکہ انہیں جزیرہ نما ملک سے سفارتی چیانل کے ذریعہ اب تک کوئی جانکاری موصول نہیں ہوائی ہے مگر جس شخص کانام سوشیل میڈیا پر گشت کررہا ہے اس نے کبھی کشمیر کا دورہ نہیں کیاہے سری نگر۔ جموں کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ …

Read More »

حملے سے قبل بمبار نے کشمیر او رکیرالا کو دورہ کیاتھا‘ سری لنکا آرمی چیف کا بیان

سری لنکا دھماکے۔ نو خود کش بمبار جس میں ایک عورت بھی شامل تھی نے 21اپریل کے روز تین گرجاگھروں اور ین عالیشان ہوٹلوں میں دھماکے انجام دئے تھے جس میں 253لوگ مارے گئے اور 500دیگر زخمی ہوئے تھے کولمبو۔پچھلے ماہ سری لنکا میں ہولناک بم دھماکے انجام دینے والے …

Read More »

بنگالی میں تحریر دعوۃ اسلامی کے پوسٹر میں لکھا ہے’کامنگ سون‘

نئی دہلی۔ اس بات کی طرف اشارہ دیتے ہوئے کہاکہ دعوۃ اسلامی بنگلہ دیش یا پھر مغربی بنگال میں حملے کی تیاری کررہا ہے‘ ایک موافق ائی ایس ٹیلی گرام چیانل نے بنگالی میں تحریرایک پوسٹر جاری کیاجس پر لکھا تھا کہ ’کامنگ سون‘ یعنی بہت جلد آرہے ہیں۔ خفیہ …

Read More »

کرائسٹ چرچ میں ہلاک ہونے والی متوفی کے شوہر نے حملہ آور کو’’معاف‘‘ کردیا

کرائسٹ چرچ۔ ایک شخص جس کی اہلیہ کرائسٹ چرچ حملے میں شہید ہوگئی اور وہ انہیں جب بچانے کے لئے مسجد کے اندر پہنچے تو انہو ں نے کہاکہ ان کے دل میں حملہ آور کے لئے کوئی نفرت نہیں ہے‘ معافی پر زردیتے ہوئے کہاکہ یہ آگے بڑھنے کا …

Read More »

ہیرا گروپ میں دہشت گردی کی مشتبہ سرمایہ کاری

سرمایہ کاروں کی تفصیلات حاصل کرنا ‘ سرمایہ کاری اور ان کے بینک اکاونٹ میں پیسے جمع کرنا اب بھی ایک بڑ ا چیالنج بنا ہو ا ہے حیدرآباد۔خفیہ ایجنسیوں کے رڈار پر رہنے والے مشتبہ دہشت گرد گروپس بتایاجارہا ہے کہ ہیرا گروپ میں ان کی سرمایہ کاری ہے۔حیدرآباد …

Read More »
TOPPOPULARRECENT