Tag Archives: Utter Pardesh

یوگی سرکار کو عدالت عظمی کی پھٹکار،قانون پر چل کر صحافی پرشانت کو فوراً رہا کیجیے’،

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر سوشل میڈیا پر پوسٹ لکھنے والے صحافی پرشانت قنوجيا کی گرفتاری کو لے کر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو سخت پھٹکار لگائی ہے، ساتھ ہی سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت کو صحافی پرشانت قنوجیا کو رہا کرنے کا حکم جاری …

Read More »
TOPPOPULARRECENT