Wasim Rizvi

وسیم رضوی کی ایک اور فتنہ انگیزی، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی حیات مبارکہ پر فلم کی تیاری، علماء کرام کی شدید مذمت

لکھنؤ: مسلمانو ں کے خلاف زہر اگلنے والا او رملت اسلامیہ میں تفرقہ ڈالنے والا اترپردیش شیعہ وقف بورڈ چیرمین وسیم رضوی نے پھر ایک مرتبہ شرانگیزی کرنے کی کوشش