Worker

این ایچ ایس کی دو نرسیں جس کی عمر36اور 38تھیں ایک گھنٹے کیاندر کرونا وائرس سے فوت ہوگئی ہیں جس کے ساتھ پہلی صف میں کام کرنے والی ہلت ورکرس کی موت کی تعداد 7تک پہنچ گئی ہے

آریما نسرین جس کی عمر36سال کی تھی جس کو مارچ کے آخر میں جانچ مثبت پائی گئی تھی اور وال سال مانور اسپتال میں حالت نہایت خراب ہونے کے بعد