Monday , September 23 2019

Tag Archives: Yogi Government

گؤرکشاکے نام پر ہجومی تشددکےخلاف یوگی آدتیہ ناتھ کابیان۔ کیا بڑا اعلان

گؤرکشاکےنام پرہجومی تشددکےخلاف یوگی حکومت بہت فکرمندنظرآرہی ہے۔ گؤرکشاکےنام پرہجومی تشددسے نمٹنے کے لیے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک نیا منصوبہ بنایاہے۔انہوں نے کہاکہ گائیوں کی تجارت کرنے والوں کاتحفظ بہت ضروری ہے۔اس ضمن میں انہیں گؤسیواآیوگ سے شناختی کارڈ ملناچاہیے۔ تاکہ ہجومی تشددجیسے واقعات رونمانہ ہوں۔ …

Read More »

یوگی سرکار کو عدالت عظمی کی پھٹکار،قانون پر چل کر صحافی پرشانت کو فوراً رہا کیجیے’،

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر سوشل میڈیا پر پوسٹ لکھنے والے صحافی پرشانت قنوجيا کی گرفتاری کو لے کر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو سخت پھٹکار لگائی ہے، ساتھ ہی سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت کو صحافی پرشانت قنوجیا کو رہا کرنے کا حکم جاری …

Read More »

تاج محل کی نگہداشت میں لاپرواہی پر یوگی حکومت سے سپریم کورٹ ناراض

سپریم کورٹ نے 13 فروری کو ایک معاملہ کی سماعت کے دوران یوگی حکومت کو زبردست پھٹکار لگائی۔ یو پی حکومت کو لگی اس پھٹکار کی وجہ تھی عالمی شہرت یافتہ اور تاریخی و سیاحتی مقام تاج محل کا بدتر رکھ رکھاؤ۔ عدالت عظمیٰ نے تاج محل کے تحفظ معاملہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT