انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 29 اپریل ۔ ( راست ) جناب سید نیاز احمد ولد سید بشیرالدین تحصیلدار عثمان آباد موظف آڈٹ ڈپارٹمنٹ عثمانیہ یونیورسٹی کا 29 اپریل 2026 ء بروز چہارشنبہ کی صبح بعمر 83 سال انتقال ہوگیا ، نماز جنازہ اسی روز بعد نماز مغرب مسجد عباداللہ شاہ چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم یکم مئی بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد عباداللہ شاہ چنچل گوڑہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9396841284 یا 9581754636 پر ربط کریں۔

OoO جناب حبیب علی ساکن اسمٰعیل نگر کا 27 ا پریل 2026 ء بروز دوشنبہ کی رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 28 اپریل منگل کی بعد نماز فجر چھلہ مبارک مسجد بنڈلہ گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین روپالی ویلیج پرگی ضلع وقارآباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 30 اپریل جمعرات کو بعد عصر چھلہ مبارک مسجد بنڈلہ گوڑہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان، ایک دختر شامل ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9347068876 پر ربط کریں۔

O#O جناب میر زاہد علی رضوی ولد میر عباس علی رضوی کا 25 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں ادا کی گئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9177571700 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب سید کمال احمد ولد جناب سید بدر احمد مرحوم ساکن عیدی بازار کا 28 اپریل کو قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ زیارت 30 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد صدیق اکبر عیدی بازار میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703089084 پر ربط کریں ۔۔