انتقال

   


حیدرآباد ۔ /9 ستمبر (راست) سید مسعود حسین ( ملازم شعبہ اشتہارات روزنامہ منصف) ولد جناب سید فاضل حسین مرحوم کا بعمر 74 سال آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اتوار 20 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد کلاں موسی باؤلی حسینی علم میں مقرر ہے ۔ وقت جماعت (1.15) بجے دن ہے ۔ تدفین تکیہ مغل فقیر شمشیر گنج میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9885040599 اور 9550425600 پر ربط کریں۔