شمس آباد ۔ 25 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : جناب محمود عباس ولد جناب محمد جہانگیر مرحوم ساکن حمید اللہ نگر شمس آباد کا بہ عمر 88 سال جمعہ کی شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر قطب شاہی مسجد ، حمید اللہ نگر شمس آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان حمید اللہ نگر میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8978650576 پر ربط کریں ۔۔