انتقال

,

   

حیدرآباد۔ 30 ستمبر (راست) جناب سعید محمد فتح الدین (فہیم) ساکن ٹولی چوکی کے جواں سال فرزند حافظ سعید محمد فصیح الدین سہیل کا بہ عمر 30 سال، چہارشنبہ 30 ستمبر 2026ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد امام پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت سید شاہ اسمعیل حسینی قادری ملتانیؒ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم جمعہ 2 اکٹوبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام پورہ، ضیاء گوڑہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 8309934163 یا 9391029551 پر ربط کریں۔