ای ڈی ریمانڈ کے بعد ہیمنت سورین کو جیل بھیج دیا گیا

   

رانچی: جھارکھنڈ کے سابق چیف منسٹرہیمنت سورین کو ای ڈی ریمانڈ کی مدت پوری ہونے کے بعد جمعرات کو عدالتی حراست میں رانچی کے ہوٹوار میں واقع برسا منڈا سنٹرل جیل بھیج دیا گیا۔ قبل ازیں انہیں دوپہر دو بجے کے قریب پی ایم ایل اے عدالت میں پیش کیا گیا۔